Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

اقوام متحدہ میں نیتن یاہو کے خطاب کا عالمی بائیکاٹ

جنرل اسمبلی میں عرب، مسلم، افریقی اور کچھ یورپی ممالک کے نمائندے اجتماعی طور پر واک آؤٹ کر گئے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
11 months ago
اقوام متحدہ میں نیتن یاہو کے خطاب کا عالمی بائیکاٹ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو کا خطاب جمعہ کے روز ایک غیر معمولی منظر کا باعث بنا۔ جیسے ہی نتن یاہو اسٹیج پر آئے، متعدد عرب، مسلم، افریقی اور بعض یورپی ممالک کے نمائندے اجتماعی طور پر واک آؤٹ کرتے ہوئے باہر نکل گئے، جس کے نتیجے میں ہال تقریباً خالی ہو گیا۔
امریکی وفد اپنی نشستوں پر موجود رہا اور کچھ نمائندوں نے تالیاں بجا کر نتن یاہو کا خیر مقدم بھی کیا۔ خطاب کے دوران ہال میں شور اور مکس ردعمل دیکھا گیا لیکن نتن یاہو نے اپنی تقریر جاری رکھی اور زور دیا کہ اسرائیل کو غزہ میں حماس کے خلاف کارروائی مکمل کرنی ہوگی۔

نتن یاہو نے اپنی تقریر میں ایک نقشہ اور کیو آر کوڈ کا استعمال بھی کیا۔ انہوں نے اسکرین پر نقشہ دکھاتے ہوئے بڑے نشانات لگائے اور اپنے سوٹ کی جیکٹ پر کاغذی کیو آر کوڈ چسپاں کیا، جسے سامعین کے سامنے دکھایا۔ اس کے علاوہ، انہوں نے ایک بورڈ اٹھایا جس پر ملٹی پل چوائس سوالات درج تھے اور انہیں سامعین کے سامنے پڑھ کر سنایا۔

خطاب سے قبل، نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو ہدایت دی کہ غزہ کی پٹی کے اطراف میں لاؤڈ اسپیکر لگائے جائیں تاکہ ان کا خطاب فلسطینی عوام تک براہِ راست پہنچ سکے۔ اسرائیلی خفیہ اداروں نے بھی فونز کے ذریعے تقریر کو براہِ راست نشر کیا۔

Recent News

اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

August 25, 2026
چینی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش  نظر  درآمدات کے اصولوں میں تبدیلی

چینی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر درآمدات کے اصولوں میں تبدیلی

August 25, 2026
مدھیہ پردیش میں 600 کروڑ کا گھوٹالہ!

مدھیہ پردیش میں 600 کروڑ کا گھوٹالہ!

August 25, 2026
چینی کے بعد اب پیاز بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر

چینی کے بعد اب پیاز بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر

August 24, 2026
مہاراشٹر کے  سرکاری اسپتال میں آتشزدگی کا درد ناک حادثہ- 3نوائیدہ کی جھلس کر موت

مہاراشٹر کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی کا درد ناک حادثہ- 3نوائیدہ کی جھلس کر موت

August 24, 2026
’فرسٹ اے سی کوچ‘ میں چوہے نے ریٹائرڈ افسر کی  ناک کتر دی

’فرسٹ اے سی کوچ‘ میں چوہے نے ریٹائرڈ افسر کی ناک کتر دی

August 24, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.