Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

مہم کا مقصد حب الوطنی کے جذبے کو فروغ دینا اور لوگوں کو رضاکارانہ طور پر قومی پرچم لہرانے کی ترغیب دینا ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 months ago
مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

کولکاتا، مغربی بنگال حکومت 9سے 17اگست تک ریاست بھر میں ’ہر گھر ترنگا‘مہم چلائے گی۔ اس مہم کا مقصد حب الوطنی کے جذبے کو فروغ دینا، قومی یکجہتی کو مضبوط بنانا اور لوگوں کو رضاکارانہ طور پر قومی پرچم لہرانے کی ترغیب دینا ہے ۔ مرکزی وزارت ثقافت کی ہدایت پر ریاستی محکمہ اطلاعات و ثقافت نے مہم کے نفاذ کیلئے رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔ اس سال کی مہم کو ‘وندے ماترم’ کی 150ویں سالگرہ سے بھی جوڑا گیا ہے ، جس کے تحت مختلف تقریبات میں قومی پرچم کے ساتھ وندے ماترم کو بھی نمایاں مقام دیا جائے گا۔ ریاستی حکومت نے تمام ضلع انتظامیہ، کولکاتا میونسپل کارپوریشن، بلدیاتی اداروں، پنچایتوں اور تعلیمی اداروں کو مشترکہ طور پر مہم چلانے کی ہدایت دی ہے ۔ اس دوران ترنگا ریلیاں، پربھات پھیریاں، سائیکل اور ای-بائیک ریلیاں، آزادی کے مجاہدین سے متعلق نمائشیں، کوئز، مصوری اور ترنگا رنگولی جیسے پروگرام منعقد کیے جائیں گے ۔ حکومت نے ہر ضلع اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کیلئے ڈیڑھ لاکھ قومی پرچم جبکہ کالیم پونگ ضلع کیلئے 20 ہزار پرچم مختص کیے ہیں۔ اضلاع، سب ڈویژنوں، بلاکوں اور بلدیاتی اداروں کو تقریبات کے انعقاد کیلئے مالی امداد بھی فراہم کی جائے گی۔
مہم کے اختتام پر ضلعی انتظامیہ سے تفصیلی رپورٹ اور تصاویر  ریاستی سیکریٹریٹ کو پیش کرنے کو کہا گیا ہے ۔

Recent News

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

October 8, 2026
پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

October 8, 2026
تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

October 8, 2026
آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں  25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

October 7, 2026
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف  ایف آئی آر

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف ایف آئی آر

October 7, 2026
جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

October 6, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.