Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو ریاست دہلی

دہلی میں اب تک کاسب سے اونچا میٹروٹریک پوائنٹ تعمیر

23.6 میٹر کی اونچائی کے ساتھ سب سے اونچا ٹریک پوائنٹ حیدر پور بدلی موڑ پر میجنٹا لائن ایکسٹینشن پر ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
1 year ago
دہلی میں اب تک کاسب سے اونچا میٹروٹریک پوائنٹ تعمیر

نبئی دہلی : دہلی میں اب تک دھولا کواں میٹرو کا سب سے اونچا ٹریک پوائنٹ تھا۔ اب دہلی میٹرو نے اس سے بھی اونچے ٹریک پوائنٹس بنائے ہیں۔ اب حیدر پور بدلی موڑکے قریب سب سے اونچا ٹریک پوائنٹ بنایا گیا ہے جو ٹرین کے ریلوے ٹریک کے اوپر سے گزر رہا ہے۔ یعنی ایک ٹرین نیچے چلے گی اور دو میٹرو اوپر چلیں گی۔ سب سے زیادہ ٹریک پوائنٹ 23.6 میٹر کی اونچائی کے ساتھ تھا جوکہ پنک لائن پر ہے لیکن اب سب سے اونچا ٹریک پوائنٹ میٹرو اسٹیشن کے ستون نمبر340 پر حیدر پور بدلی موڑ پر میجنٹا لائن ایکسٹینشن (جنک پوری ویسٹ ۔ آر کے آشرم مارگ) پر ہے۔ اس کی تعمیر میں بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ ستونوں کی تعمیر بھی تین مرحلوں میں کی گئی۔ اس پوائنٹ کی تیاری میں سب سے بڑا چیلنج جگہ کی کمی تھی۔محدود جگہ کی وجہ سے زمینی مدد کے بجائے میکاؤلے بارز ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا۔ یہ ٹیکنالوجی بہت محفوظ اور مضبوط ہے میٹروکا دوسرا بلند ترین ٹریک پوائنٹ بھی حیدر پور بدلی موڑکے قریب میجنٹا ایکسٹینشن پر بنایا گیا ہے جو ریلوے کراسنگ کے اوپر بنایاگیا ہے۔ یہ 27.610 میٹر بلند ہے۔ اس کے لیے 52.288 میٹر لمبا اسٹیل اسپین بنایا گیا ہے۔اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ میٹرو خدمات متاثر نہ ہوں، اس ٹریک پوائنٹ کی تیاری کا کام ہمیشہ رات کوکیا جاتا تھا۔

Recent News

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں  بڑا قدم

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں بڑا قدم

March 14, 2026
کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

March 14, 2026
بیوی نے کال کاٹ کر شوہر کو  ڈیجیٹل آریسٹ  سے بچایا!آپ بھی رہیں ہوشیار

گیس کنکشن کاٹنے کی دھمکی دے کر خاتون سے تقریباً 3 لاکھ روپے کی ٹھگی

March 13, 2026
تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

March 13, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

این سی ای آر ٹی کتاب تنازعہ پر سپریم کورٹ سخت

March 12, 2026
آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران  کا حملہ

آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران کا حملہ

March 12, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.