Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو Front Urdu

فلسطین اور لبنان میں انسانی بحران ناقابل برداشت : سعودی

یا تو بین الاقوامی قانون کو برقرار رکھنے اور دو ریاستی حل کو فروغ دینے کے لیے مؤثر طریقے سے آگے بڑھنا ہوگا

Akhbarurdu by Akhbarurdu
2 years ago
فلسطین اور لبنان میں انسانی بحران ناقابل برداشت : سعودی

ریاض: سعودی نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخریجی نے علاقائی سلامتی کو بڑھانے کے لیے بحیرہ روم کے لیے یونین کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ خاص طور پر اس وقت جب خطے کو تشدد اور تباہی پر مبنی کشیدگی کو روکنے کے لیے عملی اور فیصلہ کن اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔سعودی نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخرائیجی نے ہسپانوی شہر بارسلونا میں منعقد ہونے والے بحیرہ روم کے لیے یونین کے نویں علاقائی فورم میں شرکت کے دوران گفتگو میں کہا کہ غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت نے خطے کو ایک ایسے نازک دوراہے پر لا کھڑا کیا ہے جس نے بین الاقوامی برادری کو دو خطرناک انتخابوں کے سامنے لا کھڑا کیا ہے۔ یا تو بین الاقوامی قانون کو برقرار رکھنے اور دو ریاستی حل کو فروغ دینے کے لیے مؤثر طریقے سے آگے بڑھنا ہوگا۔ یا مزید خطرہ بڑھنے اور دکھوں کو گہرے ہونا دینا ہوگا جس سے خطے میں امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے کی بین الاقوامی کوششوں کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچے گا۔سعودی نائب وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ فلسطین اور لبنان میں انسانی بحران ناقابل برداشت حد تک پہنچ چکا ہے اور خطے کے حالات کو مزید خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ معصوم شہریوں کو منظم طریقے سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انہیں زبردستی بے گھر کیا جا رہا ہے اور جان بوجھ کر تباہ کیا جارہا ہے۔

Source: Siasat

Recent News

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں  25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

October 7, 2026
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف  ایف آئی آر

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف ایف آئی آر

October 7, 2026
جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

October 6, 2026
شاہین اور نفیسہ سے پولیس کی بدسلوکی پر اجے ماکن نےدہلی پولیس اور امت شاہ کو نشانہ بنایا

شاہین اور نفیسہ سے پولیس کی بدسلوکی پر اجے ماکن نےدہلی پولیس اور امت شاہ کو نشانہ بنایا

October 6, 2026
الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

October 6, 2026
چیک باؤنس معاملے میں اداکار راجپال یادو  کو سپریم کورٹ کی  سخت  پھٹکار

چیک باؤنس معاملے میں اداکار راجپال یادو کو سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار

October 5, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.