Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

ایران نے امریکی ٹینکر تباہ کرنے کا کیا دعویٰ

بحر ہند میں جہاز پر حملہ کا بدلہ ہوا پورا! یوروپی یونین کے ممالک کو بھی تنبیہ

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
4 weeks ago
ایران نے امریکی ٹینکر تباہ کرنے کا کیا دعویٰ

امریکہ نے 4 مارچ کو بحر ہند میں سری لنکائی ساحل کے قریب ایرانی جنگی جہاز ’آئی آر آئی ایس ڈینا‘ پر حملہ کر کے اسے غرق کر دیا تھا۔ اس حملہ میں 87 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ خود امریکی ڈیفنس سکریٹری پیٹ ہیگسیتھ نے اس کی تصدیق کی تھی۔ اس نقصان کا ایران نے سخت جواب دیا ہے۔ ایران کا دعویٰ ہے کہ آئی آر جی سی نے نارتھ پرشین گلف میں امریکہ کے ایک ٹینکر کو ہدف بنایا ہے۔ اس پر کئی میزائلیں داغنے کا دعویٰ کیا گیا ہے، حالانکہ اس بارے میں تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔اس حملہ سے قبل ہی ایران نے اپنے منصوبے ظاہر کر دیے تھے۔ ایرانی وزیر خارجہ سعید عباس عراقچی نے دو ٹوک لفظوں میں کہا تھا کہ امریکہ کو جنگی جہاز پر حملہ کرنے کے لیے بہت پچھتاوا ہوگا۔ انھوں نے بتایا تھا کہ ’’امریکہ نے ایران کے کناروں سے 2000 میل دور سمندر میں ظلم کیا ہے۔ فریگیٹ ڈینا، جو ہندوستانی بحریہ کا مہمان جہاز تھا اور جس میں تقریباً 130 بحری فوجی سوار تھے، بغیر کسی تنبیہ کے بین الاقوامی سمندر میں حملہ کیا گیا۔ میری بات یاد رکھنا، امریکہ کو بہت پچھتاوا ہوگا۔
بہرحال، ٹینکر پر حملہ کے ساتھ ہی ایران نے عراق کے اِربل میں امریکی فوجی ٹھکانے کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ ساتھ ہی ایران کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے اسپینش براڈکاسٹر ’ٹی وی ای‘ سے کہا ہے کہ اگر یوروپین یونین کے ملک ایران کے خلاف امریکہ-اسرائیل کے حملہ پر خاموش رہے تو انھیں اس کی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔

 

Recent News

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران عراق میں پھر فضائی حملہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران عراق میں پھر فضائی حملہ

April 4, 2026
عام آدمی پارٹی میں اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے

عام آدمی پارٹی میں اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے

April 3, 2026
دہلی میں آسمان  ابر آلود رہنےاور گرج و چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

دہلی این سی آر میں آندھی، بارش اور ژالہ باری کا الرٹ

April 3, 2026
لکھنؤ میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا زبردست احتجاج

لکھنؤ میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا زبردست احتجاج

April 2, 2026
مرکزی تعلیمی بورڈ ، جماعت اسلامی ہند کا حکومت سے آر ٹی ای ترمیم پر نظرثانی کا مطالبہ

مولانا عبداللہ سالم کے ساتھ حراست میں مبینہ بدسلوکی

April 2, 2026
ملک میں قومی مردم شماری کے پہلے مرحلہ کا آغاز

ملک میں قومی مردم شماری کے پہلے مرحلہ کا آغاز

April 2, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.