Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو Front Urdu

ضرورت پڑنے پر اسرائیل ایران میں کہیں بھی پہنچ سکتا ہے : نیتن یاہو

ایران پر حالیہ فضائی حملوں کے بعد کارروائی کی بے مثال آزادی حاصل ہے نیتن یاہو نے کہا

Etemaad by Etemaad
2 years ago
ضرورت پڑنے پر اسرائیل ایران میں کہیں بھی پہنچ سکتا ہے : نیتن یاہو

تل ابیب، یکم نومبر (یواین آئی) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر اسرائیل ایران میں کہیں بھی پہنچ سکتا ہے انہوں نے نئے فوجی افسران سے خطاب میں مزید کہا کہ اسرائیل کو ایران پر حالیہ فضائی حملوں کے بعد کارروائی کی بے مثال آزادی حاصل ہے نیتن یاہو نے کہا میں نے اسرائیل کی دفاعی افواج اور سکیورٹی شاخوں کو جو حتمی ہدف دیا ہے وہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے۔

Source: Etemaad

Recent News

آئی آر سی ٹی سی منی لانڈرنگ کیس میں لالو فیملی کوسپریم جھٹکا

آئی آر سی ٹی سی منی لانڈرنگ کیس میں لالو فیملی کوسپریم جھٹکا

September 10, 2026
متنازعہ ریمارکس کے معاملے میں اعظم خان  قصوروارقرار

اب اعظم خان پر حج کمیٹی کی زمین فروخت کرنے کا الزام -ایف آئی آردرج

September 10, 2026
برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سیکورٹی سخت

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سیکورٹی سخت

September 10, 2026
گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی عرضی خارج

گینگسٹر ابو سلیم کی قبل از وقت رہائی کی عرضی خارج

September 10, 2026
ستیہ نکیتن حادثہ کے پیش نظر  ایم سی ڈی نے 34 عمارتوں کو کیا منہدم

ستیہ نکیتن حادثہ کے پیش نظر ایم سی ڈی نے 34 عمارتوں کو کیا منہدم

September 10, 2026
سہارنپور کلکٹریٹ  میں واقع مسجد کے انہدام کا معاملہ  الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

سہارنپور کلکٹریٹ میں واقع مسجد کے انہدام کا معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

September 9, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.