Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

غزہ کے کچھ علاقوں میں ’ٹیکٹیکل توقف‘ کا اسرائیل کا فیصلہ

صبح 10 بجے سے رات 8 بجے تک یہ توقف نافذ رہے گا اور یہ تب تک جاری رہے گا جب تک کوئی نیا حکم نہیں دیا جاتا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
1 year ago
غزہ کے کچھ علاقوں میں ’ٹیکٹیکل توقف‘ کا اسرائیل کا فیصلہ

غزہ : اسرائیل نے غزہ کے کچھ مقررہ علاقوں میں ’ٹیکٹیکل توقف‘ کا فیصلہ کیا ہے، اس کے تحت انسانی امداد کو اندر جانے کی اجازت ہوگی۔ رائٹرس کے مطابق اسرائیلی فوج نے اتوار کو اعلان کیا کہ وہ انسانی امداد کے لیے غزہ کے تین علاقوں میں فوجی آپریشن میں روز کا توقف نافذ کرے گا۔آئی ڈی ایف نے بتایا کہ روزانہ گھنی آبادی والے علاقے میں 10 گھنٹے کی جنگ بندی رہے گی۔ صبح 10 بجے سے رات 8 بجے تک یہ توقف نافذ رہے گا اور یہ تب تک جاری رہے گا جب تک کوئی نیا حکم نہیں دیا جاتا۔ آئی ڈی ایف کے مطابق یہ ’ٹیکٹیکل پاؤس‘ ان علاقوں میں نافذ ہوگا جہاں حال میں فوج زمینی مہم نہیں چلا رہی ہے، ان میں المواسی، ڈیر البلاح اور غزہ سٹی جیسے علاقے شامل ہیں، جہاں اسرائیلی فوج کا حکم نافذ ہوگا۔

اس قدم کا مقصد غزہ میں انسانی امداد کو پہنچنے دینا ہے۔ آئی ڈی ایف نے بتایا کہ یہ فیصلہ سیاسی قیادت کی ہدایات کے مطابق اور جی او جی اے ٹی کے ذریعہ چلائی جا رہی انسانی کوششوں کے تحت لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ اقوام متحدہ اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ کو آرڈینیشن میں کیا گیا ہے۔آئی ڈی ایف نے کہا کہ اب محفوظ راستے بنائے جائیں گے جو صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک کھلیں گے۔ ان راستوں سے اقوام متحدہ اور دیگر انسانی ایجنسیوں کو غزہ میں خوردنی اشیا اور دوائیں لے جانے کی اجازت دی جائے گی تاکہ ضرورت مند آبادی تک راحت پہنچائی جا سکے۔

حالانکہ آئی ڈی ایف نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ انسانی راحت کی کوشش فوجی آپریشن کو روکے گی نہیں۔ آئی ڈی ایف نے کہا کہ فوج ’دہشت گرد تنظیموں’ کے خلاف اپنی مہم جاری رکھے گی اور ضرورت پڑنے پر اس انسانی مدد کے دائرے کو مزید بڑھایا جائے گا۔

Recent News

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

جامعہ ملیہ اسلامیہ واقع جامع مسجد کے امام و خطیب قاری محمد سلیمان قاسمی کا انتقال

September 18, 2026
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر  تشویش کا اظہار

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ایس امین الحسن کا امریکی ٹیرف پر تشویش کا اظہار

September 18, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

September 18, 2026
الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے  نام اورانتخابی نشان  کو  منجمد کر دیا

الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے نام اورانتخابی نشان کو منجمد کر دیا

September 18, 2026
حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

September 18, 2026
وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

September 17, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.