Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو Front Urdu

مدرسہ کی بچیوں پر آوارہ کتوں کا حملہ .4 زخمی

زینب (6)، سمیہ (4)، صدانہ (5) اور نبیہ (6) مدرسہ سے لوٹ رہی تھیں

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
7 months ago
مدرسہ کی بچیوں  پر آوارہ کتوں کا حملہ .4 زخمی

سہارنپور: سہارنپور میں آوارہ کتوں کے جھنڈ نے 4 معصوم لڑکیوں پر حملہ کر دیا۔ یہ لڑکیاں مدرسے سے لوٹ رہی تھیں۔ کتوں نے ان لڑکیوں کو گھیرا تو وہ بھاگنے لگیں مگر کتوں نے دوڑا کر انہیں گھیر لیا اور نوچنا شروع کر دیا۔ کتے 2 لڑکیوں کے چہرے کا گوشت نوچ کر کھا گئے۔ ان کے سینے اور ہاتھوں پر بھی گہرے زخم آئے۔معصوموں کی چیخ پکار سن کر گاؤں کے لوگ دوڑ پڑے اور کتوں کو لاٹھیوں سے مار کر بھگادیا۔ لڑکیوں کو فوراً قریب کے کمیونٹی ہیلت سنٹر لے جایا گیا۔ لڑکیوں کو شدید زخمی حالت میں دیکھتے ہوئے وہاں سے انہیں ہائر سنٹر ریفر کر دیا گیا۔ معاملہ گنگوہ کے سانگاتھڑا گاؤں کا ہے۔پہلے ایک کتا آیا پھر پورا جھنڈ آ گیا جمعرات کی صبح سانگاتھڑا گاؤں کی زینب (6)، سمیہ (4)، صدانہ (5) اور نبیہ (6) مدرسے میں پڑھنے گئی تھیں۔ وہ پڑھ کر لوٹ رہی تھیں کہ ایک کتا ان کے سامنے آ گیا اور بھونکنے لگا۔ کچھ ہی دیر میں اور بھی کتے آ گئے۔کتوں نے جھپٹ کر انہیں گرا دیا۔ پھر گھیر کر نوچنے لگے جس کی وجہہ یہ معصوم لڑکیاں شدید طور پر زخمی ہو گئیں

Recent News

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں مختلف پروگراموں کے انٹرنس ٹسٹ کے نتائج جاری

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں مختلف پروگراموں کے انٹرنس ٹسٹ کے نتائج جاری

June 18, 2025
’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

June 17, 2025
عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان جاری

ہر حاجی کو خادم حرمین شریفین کی جانب سے قرآن پاک کا تحفہ

June 17, 2025
ملک کی 16ویں مردم شماری 2027 کے لیے نوٹیفکیشن جاری

ملک کی 16ویں مردم شماری 2027 کے لیے نوٹیفکیشن جاری

June 16, 2025
ایران سے ہندوستانیوں کو بحفاظت نکالنے کے لیے حکومت ہند سرگرم

ایران سے ہندوستانیوں کو بحفاظت نکالنے کے لیے حکومت ہند سرگرم

June 16, 2025
مشکل نہیں ہے کچھ بھی اگر ٹھان لیجئے

مشکل نہیں ہے کچھ بھی اگر ٹھان لیجئے

June 15, 2025
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.