Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو پدم شری ایوارڈ

پروفیسر سید عین الحسن تین دہائیوں سے زائد عرصے سے تدر یسی خدمات انجام دینے کا ریکارڈ رکھتے ہیں

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
1 year ago
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو پدم شری ایوارڈ

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ پروفیسر سید عین الحسن کو حکومت ہند کی جانب سے پدم شری کا اعلی ترین شہری اعزاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہاں جاری ایک ریلیز میں بتایا گیا کہ رجسٹرار مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی پروفیسر اشتیاق احمد کے بموجب ہر برس کی طرح اس مرتبہ بھی 26 جنوری کے موقع پر حکومت ہند کی جانب سے جن افراد کو ان کے نمایاں خدمات کے اعتراف میں پدم شری کا ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے ان میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ پروفیسر سید عین الحسن کا نام بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ تین برسوں سے پروفیسر سید عین الحسن کی قیادت میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ترقی کے نئے منازل طے کر رہی ہے۔ گزشتہ برس ہی مولانا ازاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں جہاں لا کالج کا اغاز کیا گیا وہیں پرانے شہر حیدراباد میں ایوننگ ڈگری کالج کا اغاز کا سہرا بھی پروفیسر سید عین الحسن کے سر جاتا ہے۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ پروفیسر سید عین الحسن بنیادی طور پر فارسی کے استاد ہیں اور تین دہائیوں سے زائد عرصے سے تدر یسی خدمات انجام دینے کا ریکارڈ رکھتے ہیں وزارت داخلہ حکومت ہند کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں آج اس بات کی اطلاع دی گئی ہے ہر سال یہ اعلی ترین شہری اعزاز صدر جمہوریہ ہند کے ہاتھوں مارچ اور اپریل کے مہینے میں نئی دلی میں منعقدہ تقریب میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

Recent News

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں  بڑا قدم

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں بڑا قدم

March 14, 2026
کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

March 14, 2026
بیوی نے کال کاٹ کر شوہر کو  ڈیجیٹل آریسٹ  سے بچایا!آپ بھی رہیں ہوشیار

گیس کنکشن کاٹنے کی دھمکی دے کر خاتون سے تقریباً 3 لاکھ روپے کی ٹھگی

March 13, 2026
تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

March 13, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

این سی ای آر ٹی کتاب تنازعہ پر سپریم کورٹ سخت

March 12, 2026
آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران  کا حملہ

آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران کا حملہ

March 12, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.