Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو Front Urdu

ڈی ایم آر سی کی نئی پیش رفت -مسافروں کے لیے بائیک ٹیکسی سروس شروع

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
1 year ago
ڈی ایم آر سی کی نئی پیش رفت -مسافروں کے لیے بائیک ٹیکسی سروس شروع

نئی دہلی :دہلی میٹرو ریل کارپوریشن: ڈی ایم آر سی :نے مسافروں کے لیے بائیک ٹیکسی سروس شروع کی ہے، جس میں خواتین کے لیے علیحدہ بائیک ٹیکسی سروس بھی شامل ہے۔ دہلی میٹرو کے ترجمان نے کہا کہ میٹرو کی آفیشل ویب سائٹ کی مدد سے اس سروس کے لیے رائیڈ بک کی جا سکتی ہے۔دہلی میٹرو کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر وکاس کمار نے پیر کو اس سہولت کا افتتاح کیا۔ خواتین کی بائیک ٹیکسی شی رائیڈز کے نام سے اور سب کے لیے عام سہولت آر رائیڈز کے نام سے شروع کی گئی ہے۔ شی رائیڈز خواتین مسافروں کو سہولت کے مطابق محفوظ طریقے سے اپنی منزل تک آزادانہ سفر کا اختیار دیتا ہے۔ ان بائیک ٹیکسی کو خواتین ہی چلائیں گی۔ خواتین کی طرف سے چلائی جانے والی بائیک ٹیکسیاں خواتین مسافروں کی محفوظ نقل و حرکت کو یقینی بناتی ہیں۔ یہ الیکٹرک بائک کاربن فوٹ پرنٹ کو کم کرتی ہیں۔ یہ سروس سستی ہے اور اس کا کم از کم چارج 10 روپے رہے گا اور اس کے بعد پہلے 2 کلومیٹر کے لیے 10 روپے فی کلومیٹر اور اس کے بعد 8 روپے فی کلومیٹر رہے گا۔

رسٹ اینڈ لاسٹ مائل کنیکٹیویٹی انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ شراکت میں شروع کی گئی، بائیک ٹیکسی سروس فی الحال 12 میٹرو اسٹیشنوں سے دستیاب ہے، جن میں دوارکا سیکٹر-21، دوارکا سیکٹر-10، دوارکا سیکٹر-14، دوارکا موڈ، جنک پوری ویسٹ، اتم نگر ایسٹ، راجوری گارڈن، سبھاش نگر، کیرتی نگر، قرول باغ، ملینیم سٹی سینٹر گروگرام اور پالم شامل ہیں۔ یہ سروس صبح 8 بجے سے رات 9 بجے کے درمیان ان اسٹیشنوں سے 3-5 کلومیٹر کے دائرے میں دستیاب ہوگی۔ اس کے بعد ایک ماہ میں 100 سے زائد اسٹیشنوں کو اس سہولت سے کور کیا جائے گا اور باقی اسٹیشنوں کا اگلے تین ماہ میں احاطہ کیا جائے گا۔ اس طرح ڈی ایم آر سی کے تمام 250 میٹرو اسٹیشنوں پر لاسٹ مائل کنیکٹیوٹی مزید مضبوط ہوگی۔

Recent News

انڈیگو بحران پر مرکزی وزارت برائے شہری ہوابازی کا سخت رخ

انڈیگو بحران پر مرکزی وزارت برائے شہری ہوابازی کا سخت رخ

December 6, 2025
نالوں کی مرمت اور حفاظت میں لاپرواہی پردہلی  ہائی کورٹ ناراض

نالوں کی مرمت اور حفاظت میں لاپرواہی پردہلی ہائی کورٹ ناراض

December 6, 2025
دہلی میں درجہ حرارت 5.6 ڈگری سیلسیس تک گرا

دہلی میں درجہ حرارت 5.6 ڈگری سیلسیس تک گرا

December 6, 2025
وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت

وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت

December 5, 2025
عبداللہ اعظم کو نئے معاملہ میں  7 سال قید کی سزا

عبداللہ اعظم کو نئے معاملہ میں 7 سال قید کی سزا

December 5, 2025
نئی نسل کو اردو سے ہم آہنگ کرنے والا پروگرام جشن ریختہ  5 تا 7 دسمبر

نئی نسل کو اردو سے ہم آہنگ کرنے والا پروگرام جشن ریختہ 5 تا 7 دسمبر

December 4, 2025
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.