Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

عمان میں19فروری سےرمضان المبارک کے آغاز کا اعلان

عمان چاند کی باقاعدہ رویت سے ایک ہفتہ قبل ہی رمضان کی تاریخ کا اعلان کرنے والا پہلا عرب ملک ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
4 weeks ago
عمان میں19فروری سےرمضان المبارک کے آغاز کا اعلان

مسقط، : عمان میں یکم رمضان المبارک 2026ء 19 فروری کو ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ عمان چاند کی باقاعدہ رویت سے ایک ہفتہ قبل ہی رمضان کی تاریخ کا اعلان کرنے والا پہلا عرب ملک ہے ۔ میڈیا کے مطابق چہارشنبہ18فروری کو ماہ شعبان کا آخری روز ہوگا اور جمعرات 19فروری 2026ء یکم رمضان 1447 ہجری ہوگا۔ عمان کی مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے مطابق فلکیاتی حساب سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ منگل 29شعبان کو چاند کا نظر آنا فلکیاتی طور پر ناممکن ہے اور یہ طے ہیکہ سائنسی حقائق کسی دن چاند نظر آنے کو ناممکن قرار دیں تو اس کے برخلاف موصول ہونے والی شہادتیں قبول نہیں کی جاتیں۔ عمان کی مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہیکہ جمعرات 19فروری 2026ء یکم رمضان 1447ہجری ہو گا۔

آسٹریلیا میں بھی رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری 2026ء بروز جمعرات سے ہوگا۔ گرینڈ مفتی آسٹریلیا ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے اس حوالے سے باضابطہ اعلان کردیا ہے ۔ انہوں نے اپیل کی ہے کہ رمضان میں دنیا بھر خصوصاً غزہ اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں۔ عمان میں 19 فروری کو یکم رمضان المبارک ہو گا علاوہ ازیں عمان میں یکم رمضان المبارک 2026ء 19 فروری کو ہونے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمان چاند کی باقاعدہ رویت سے ایک ہفتہ قبل ہی رمضان کی تاریخ کا اعلان کرنے والا پہلا عرب ملک ہے ۔

Recent News

ہندوستانی وزیرخارجہ ایس جے شنکر  کی ایرانی ہم منصب سے گفتگو

ہندوستانی وزیرخارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سے گفتگو

March 11, 2026
عدالت کے حوالے سے متنازع باب کے لئے این سی ای آر ٹی نے  معافی مانگی

عدالت کے حوالے سے متنازع باب کے لئے این سی ای آر ٹی نے معافی مانگی

March 10, 2026
ایل پی جی سلنڈر کی قلت پر اپوزیشن کا مرکز پر حملہ

ایل پی جی سلنڈر کی قلت پر اپوزیشن کا مرکز پر حملہ

March 10, 2026
شیعہ عید کے دن نہیں پہنیں گے نئے کپڑے

شیعہ عید کے دن نہیں پہنیں گے نئے کپڑے

March 9, 2026
عبوری ضمانت کی درخواست شرجیل امام نے واپس لےلی

دہلی فسادات کے ملزم شرجیل امام کو عدالت سے راحت

March 9, 2026
روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے 46 پیسے ٹوٹ کر اب تک کی سب سے نچلی سطح  پر پہنچا

روپیہ کی قدر میں اب تک کی سب سے بڑی گراوٹ

March 9, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.