Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home Breaking News

پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف سبھی سیاسی جماعتیں متحد، اویسی اور ششی تھرور سمیت 45 اراکین پارلیمنٹ ’سفارتی حملے‘ کے لیے تیار

اراکین پارلیمنٹ کا نمائندہ وفد 22 مئی کے بعد غیر ملکی دورے پر روانہ ہونا شروع کرے گا۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو تمام سیاسی جماعتوں کے قانون ساز پارٹی لیڈروں سے رابطے میں ہیں۔

Akhbarurdu by Akhbarurdu
1 year ago
پاکستان ’آپریشن سندور‘ سے ہونے والے نقصانات کے اعتراف پر مجبور، ہلاک اور زخمی فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی۔

’آپریشن سندور‘ کے بعد پاکستان نے ہندوستان کے خلاف جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈا تیز کر دیا ہے۔ اس کا جواب دیتے ہوئے حکومت ہند نے ایک بڑا سفارتی قدم اٹھاتے ہوئے ’ڈپلومیسی اسٹرائیک‘ کا آغاز کیا ہے۔ اس کا مقصد عالمی برادری کے سامنے پاکستان کا اصل چہرہ بے نقاب کرنا اور دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے مؤقف کو مضبوطی سے پیش کرنا ہے۔

مرکزی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 45 اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل نمائندہ وفود کو مختلف ممالک بھیجا جائے گا، جہاں وہ ہندوستان کا مؤقف رکھیں گے۔ یہ وفود 22 مئی کے بعد روانہ ہوں گے۔ پارلیمانی امور کی وزارت اس کوشش کی قیادت کر رہی ہے اور وزیر کرن رجیجو تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈران سے رابطے میں ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یہ وفود آٹھ مختلف ممالک کا دورہ کریں گے، جہاں یہ عالمی حکومتوں، تھنک ٹینکس، میڈیا اداروں اور پالیسی سازوں سے ملاقات کریں گے۔ ہر وفد میں مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً چھ اراکین شامل ہوں گے، تاکہ یہ پیغام دیا جا سکے کہ دہشت گردی کے خلاف ہندوستانی مؤقف سیاسی نہیں بلکہ قومی ہے۔

اسدالدین اویسی، ششی تھرور، روی شنکر پرساد، سنجے جھا، تیجسوی سوریہ، سپریا سولے، منیش تیواری جیسے معروف چہرے بھی ان وفود میں شامل ہوں گے۔ ان کا مقصد پاکستان کے دہشت گردانہ نیٹ ورکس اور ہندوستان کے صبر و تحمل پر مبنی ردعمل کو دنیا کے سامنے رکھنا ہے۔

Read more on Qaumiawaz.com

Recent News

بی جے پی کی نفرت والی سیاست کے دن ختم ہونے والے ہیں-راہل

بی جے پی کی نفرت والی سیاست کے دن ختم ہونے والے ہیں-راہل

May 24, 2026
دہلی کے جم خانہ کلب کو پانچ جون تک خالی کرنے کا حکم

دہلی کے جم خانہ کلب کو پانچ جون تک خالی کرنے کا حکم

May 24, 2026
امریکہ-ایران امن معاہدہ تقریباً طے

امریکہ-ایران امن معاہدہ تقریباً طے

May 24, 2026
بے قصور نوجوان عمران عرف بنٹی  کی فوری رہائی کا حکم

بے قصور نوجوان عمران عرف بنٹی کی فوری رہائی کا حکم

May 23, 2026
ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

May 23, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

این سی ای آر ٹی کی نصابی کتابوں میں کارٹون کی موجودگی پر اعتراض

May 23, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.