Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

جبل پور کی ناناجی دیشمکھ ویٹرنری یونیورسٹی میں گھوٹالہ

پنچ گویہ اور کینسر ریسرچ کے نام پر ملے 3.5 کروڑ روپے کے غلط استعمال کا پردہ فاش

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
3 months ago
جبل پور کی ناناجی دیشمکھ ویٹرنری یونیورسٹی میں گھوٹالہ

جبل پور سے ایک ایسا گھپلا سامنے آیا ہے جس نے مدھیہ پردیش کی یونیورسٹیوں میں جاری مبینہ بدعنوانیوں کو بے نقاب کیا ہے۔ الزام ہے کہ سرکاری ریسرچ اور تربیت کے نام پر کروڑوں روپے خرچ ہوئے لیکن اس کا فائدہ محققین یا کسانوں تک نہیں پہنچا۔ الزام یہ بھی ہے کہ تقریباً 3.5 کروڑ روپے کی رقم سے ذمہ دار افسران عیش کرتے رہے۔

’آج تک‘ کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش کے جبل پور میں واقع ناناجی دیشمکھ ویٹرنری سائنس یونیورسٹی ان دنوں ایک بڑے گھپلے کو لے کر سرخیوں میں ہے۔ گائے کے گوبر اور پیشاب کے استعمال سے کینسر جیسی سنگین بیماریوں پر ریسرچ کے نام پر ملنے والے 3.5 کروڑ روپے کا ایک بڑا حصہ مبینہ طور پرغلط کاموں پر خرچ کردیا گیا۔ جیسے ہی معاملے کی جانچ شروع ہوئی، کئی چونکا نے والے انکشافات سامنے آئے۔

خبرکے مطابق 2011 میں نیشنل ایگریکلچر سائنس اسکیم کے تحت جبل پور کی ناناجی دیشمکھ ویٹرنری یونیورسٹی نے پنچ گویہ کو فروغ دینے اور گائے کے گوبر، پیشاب اور دودھ سے کینسر جیسی باماریوں پر ریسرچ کے لئے حکومت سے 8 کروڑ 74 لاکھ روپئے کی مانگ کی گئی تھی۔ حکومت نے اس کے لیے 3 کروڑ 50 لاکھ روپئے منظورکئے۔ اجس رقم سے ریسرچ پنچ گویہ کی تشہراورکسانوں کو ٹریننگ دی جانا تھی لیکن زمینی حقیقت اس سے بالکل مختلف نکلی۔ نہ تو کوئی ٹھوس ریسرچ ہوئی اور نہ ہی کسانوں کو مطلوبہ تربیت دی گئی۔ اس کے برعکس افسران کے ذریعہ اس فنڈ کے غلط استعمال کے الزامات سامنے آئے۔

جبل پور کے ایس ڈی ایم رگھویر سنگھ ماروی نے بتایا کہ تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ 2011 سے 2018 کے درمیان حکومت سے ملے 3.5 کروڑ روپے سے زیادہ رقم کا غلط استعمال کیا گیا۔ ریسرچ فنڈ سے مہنگی گاڑیاں اور دورے کئے گئے جبکہ اس منصوبے میں اس کا کوئی انتظام نہیں تھا۔ کئی اہم دستاویزات یا تو تباہ کر دیئے گئیے یا جان بوجھ کر تفتیشی ٹیم کو فراہم نہیں کئے گئے۔

Recent News

امریکہ و اسرائیل کو  ایران کا سخت پیغام

ایران کا آبنائے ہرمز پر اہم فیصلہ

April 5, 2026
اسمبلی انتخابات میں فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل

اسمبلی انتخابات میں فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل

April 4, 2026
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران عراق میں پھر فضائی حملہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران عراق میں پھر فضائی حملہ

April 4, 2026
عام آدمی پارٹی میں اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے

عام آدمی پارٹی میں اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے

April 3, 2026
دہلی میں آسمان  ابر آلود رہنےاور گرج و چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

دہلی این سی آر میں آندھی، بارش اور ژالہ باری کا الرٹ

April 3, 2026
لکھنؤ میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا زبردست احتجاج

لکھنؤ میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا زبردست احتجاج

April 2, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.