Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو ریاست بہار

’ایس آئی آر‘ کی خامیاں بے نقاب -پی یو سی ایل کے سروےمیں سنسنی خیز انکشاف

لوگوں کے دستاویزات جمع کرنے کے بعد بھی انھیں بی ایل او کو دستاویز جمع کرنے کہا جا رہا ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
7 months ago
’ایس آئی آر‘ کی خامیاں بے نقاب -پی یو سی ایل کے سروےمیں سنسنی خیز انکشاف

پٹنہ:بہار میں ووٹرس کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) پر اپوزیشن لیڈران کے اندیشوں کو ایک سروے نے سچ ثابت کر دیا ہے۔ یہ سروے پی یو سی ایل (پیپلز یونین فار سول لبرٹیز) کی بہار یونٹ نے 2 کمیونٹی اداروں ’ڈیموکریٹک چرخہ‘ اور ’سمر یوتھس‘ کے تعاون سے کیا ہے۔ سروے میں ’ایس آئی آر‘ کے بعد کئی محاذ پر خامیوں کا پتہ چلا ہے، اور اس کی جانکاری الیکشن کمیشن کو بھی ثبوتوں کے ساتھ دے دی گئی ہے۔

پی یو سی ایل نے ایک پریس بیانیہ جاری کر بتایا ہے کہ ’’بہار میں جلدبازی میں ہوئی ووٹرس کی خصوصی گہری نظرثانی میں بے ضابطگی لگاتار ظاہر ہو رہی ہے۔ بہار کی جمہوریت اور ووٹرس کے حقوق کی خلاف ورزی دیکھتے ہوئے پی یو سی ایل نے ڈیموکریٹک چرخہ اور سمر یوتھس کے تعاون سے انتخابی کمیشن کے ذریعہ کی گئی ووٹرس کی خصوصی گہری نظرثانی پر بستیوں میں پہنچ کر اعداد و شمار اکٹھا کرنا شروع کیا۔‘‘ اس میں مزید بتایا گیا ہے کہ ’’ایس آئی آر کے بعد 3 بستیوں (عیسو پور، کنہیا نگر اور سبری نگر) میں موجود 262 اشخاص کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔‘‘ اس جائزہ کے بعد یو پی سی ایل نے 4 اہم نتائج اخذ کیے ہیں، جو اس طرح ہیں:

  1. عیسو پور، کنہیا نگر اور سبری نگر میں 262 اشخاص کا سروے کیا گیا۔
  2. 262 لوگوں میں 4 مہلوکین کا نام ایس آئی آر کے بعد جاری ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں پایا گیا۔
  3. 45 لوگوں کے دستاویزات جمع کرنے کے بعد بھی انھیں بی ایل او کو دستاویز جمع کرنے کہا جا رہا ہے۔ اس کے باوجود بی ایل او کے ذریعہ کوئی واضح جانکاری نہیں دی جا رہی ہے۔
  4. 21 لوگوں کا ای پی آئی سی نمبر (ووٹرس نمبر) بھرنے پر ’ای پی آئی سی نمبر موجود نہیں/اس ریاست کا نہیں‘ ظاہر کیا جا رہا ہے

Recent News

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں  بڑا قدم

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں بڑا قدم

March 14, 2026
کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

March 14, 2026
بیوی نے کال کاٹ کر شوہر کو  ڈیجیٹل آریسٹ  سے بچایا!آپ بھی رہیں ہوشیار

گیس کنکشن کاٹنے کی دھمکی دے کر خاتون سے تقریباً 3 لاکھ روپے کی ٹھگی

March 13, 2026
تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

March 13, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

این سی ای آر ٹی کتاب تنازعہ پر سپریم کورٹ سخت

March 12, 2026
آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران  کا حملہ

آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران کا حملہ

March 12, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.