Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو Front Urdu

زمین پر ہی خلا جیسا مشن شروع -لیہہ میں ملک کا پہلا ‘اینالاگ’ مشن لانچ

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 years ago
زمین پر ہی خلا جیسا مشن شروع -لیہہ میں ملک کا پہلا ‘اینالاگ’ مشن لانچ

 لیہہ : لداخ کے لیہہ میں اسرو نے اپنا پہلا اینالاگ خلائی مشن لانچ کر دیا ہے یعنی زمین پر ہی خلا جیسا مشن شروع کر دیا ہے۔ اس کا مقصد انسان کو چاند پر بھیجنے سے پہلے تیار کرنا ہے۔ یہ مشن گگن یان اور مستقبل کی خلائی مہمات کے لیے تربیت میں معاون ثابت ہوگا۔اسرو نے کہا ہے کہ ملک کا پہلا ‘اینالاگ’ خلائی مشن لداخ کے لیہہ سے روانہ ہوا ہے، جس مقام کو اس کے لیے منتخب کیا گیا ہے وہاں کا فزیکل کنڈیشن خلا جیسا ہی ہے۔ یہاں کی آب و ہوا خشک اور ٹھنڈی ہے۔ یہاں بنجر زمین، زیادہ اونچائی والے علاقے اور انتہائی الگاؤ والے علاقے ہیں جو کہ منگل اور چاند کے حالات کے یکساں مانے جاتے ہیں۔ یہ سیاروں کی تلاش کے مقصد سے سائنسی مشنوں کے لیے ایک مثالی تربیتی میدان ہے۔
اسرو نے مزید جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ انسانی خلائی پرواز مرکز، اسرو، اے اے کے اے، اسپیس اسٹوڈیو، لداخ یونیورسٹی، آئی آئی ٹی بمبئی اور لداخ آٹونومس ہِل ڈیولپمنٹ کونسل کے تعاون سے یہ مشن بین سیارچی رہائش کی طرح کام کرے گا جو زمین سے پرے بیس اسٹیشن کے چیلنجز سے نپٹے گا۔اسرو کی ٹیم کے ذریعہ یہ بھی مطالعہ کیا جا رہا ہے کہ انسانی جسم لداخ میں سخت موسمی حالت کے تئیں کیسے موافق ہوتا ہے جو یہ سمجھنے میں مفید ہوسکتا ہے کہ خلائی مسافر خلا جیسے حالات کے لیے خود کو کیسے ڈھال سکتے ہیں۔

Recent News

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں  25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

October 7, 2026
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف  ایف آئی آر

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف ایف آئی آر

October 7, 2026
جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

October 6, 2026
شاہین اور نفیسہ سے پولیس کی بدسلوکی پر اجے ماکن نےدہلی پولیس اور امت شاہ کو نشانہ بنایا

شاہین اور نفیسہ سے پولیس کی بدسلوکی پر اجے ماکن نےدہلی پولیس اور امت شاہ کو نشانہ بنایا

October 6, 2026
الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

October 6, 2026
چیک باؤنس معاملے میں اداکار راجپال یادو  کو سپریم کورٹ کی  سخت  پھٹکار

چیک باؤنس معاملے میں اداکار راجپال یادو کو سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار

October 5, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.