Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عرب ممالک

مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب کا انعقاد

اس بابرکت موقع پر اندرونی فرش اور دیواروں کو 40 لیٹر آب زم زم اور عرقِ گلاب سے دھویا گیا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
11 months ago
مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب کا انعقاد

ریاض : مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کو سالانہ غسل دینے کی روح پرور تقریب کا انعقاد ہوا جس میں خانہ کعبہ کے اندرونی حصے کو آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے غسل دیا گیا۔تقریب میں گورنر مکہ مکرمہ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکت کی جبکہ سعودی شاہی خاندان، ائمہ حرمین، دیگر اعلیٰ حکام اور مختلف ممالک کے سفرا بھی شریک ہوئے۔اس بابرکت موقع پر خانہ کعبہ کے اندرونی فرش اور دیواروں کو 40 لیٹر آب زم زم اور عرقِ گلاب سے دھویا گیا۔

میڈیا کی خبروں کے مطابق غسل کے بعد خالص عود اور دیگر قیمتی خوشبوؤں سے بیت اللہ کو معطر کیا گیا۔شرکاء نے نوافل ادا کیے اور دعاؤں میں امت مسلمہ کے لیے خیر، امن اور اتحاد کی دعائیں مانگیں۔اس موقع پر زائرین کی بڑی تعداد نے مسجد الحرام میں یہ روحانی منظر دیکھا اور ویڈیوز و تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں جو دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئیْ باعثِ عقیدت بن گئیں۔

Recent News

گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ پر کھڑگے کا سخت ردعمل

گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اضافہ پر کھڑگے کا سخت ردعمل

June 7, 2026
دبئی میں پھنسے ہندوستانی ڈاکٹروں اور نرسوں کو فوری نکالنے کا مطالبہ

دبئی میں پھنسے ہندوستانی ڈاکٹروں اور نرسوں کو فوری نکالنے کا مطالبہ

June 7, 2026
اب حج کمیٹی سے عمرہ کا سفر بھی ممکن ۔ فیصلہ جلد متوقع

اب حج کمیٹی سے عمرہ کا سفر بھی ممکن ۔ فیصلہ جلد متوقع

June 7, 2026
کمزور طبقات پر ہو رہے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کا عزم

کمزور طبقات پر ہو رہے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کا عزم

June 7, 2026
گھریلو کھانا پکانے والی گیس مزید  مہنگی – فی سلنڈر  29 روپے کا اضافہ

گھریلو کھانا پکانے والی گیس مزید مہنگی – فی سلنڈر 29 روپے کا اضافہ

June 7, 2026
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں  7 ماہ کا فلسطینی بچہ شہید

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 7 ماہ کا فلسطینی بچہ شہید

June 6, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.