Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home Breaking News

ملک کی کئی ریاستوں میں آندھی اور بارش کا الرٹ جاری

دہلی میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 32 اور کم سے کم 24 ڈگری سیلسیس رہ سکتا ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 months ago
ملک کی کئی ریاستوں میں آندھی اور بارش کا الرٹ جاری

ملک کی کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی کئی ریاستوں میں آندھی اور بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ بہت سی ریاستوں میں شدید بارش اور تیز آندھی کا بھی الرٹ محکمہ نے جاری کیا ہے۔ کئی علاقوں میں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ آسام اور اڈیشہ میں تو سیلاب نے قہر برپا کر رکھا ہے۔ آسام میں 1.35 لاکھ سے زیادہ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں اور اب تک 87 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

ملک کی راجدھانی دہلی-این سی آر میں آج بارش کا یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ آج یہاں ہلکی سے درمیانی سطح کی بارش ہونے کا امکان ہے۔ بوقت صبح کئی علاقوں میں بارش ہوئی بھی ہے اور دوپہر و شام کو بھی ہلکی سے درمیانی بارش دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ اتنا ہی نہیں، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دہلی-این سی آر میں اگلے 5 دنوں تک بارش سے راحت نہیں ملنے والی۔ درجہ حرارت کی بات کریں تو آج دہلی میں زیادہ سے زیادہ 32 اور کم سے کم درجہ حرارت 24 ڈگری سیلسیس رہ سکتا ہے۔

اتر پردیش میں ایک بار پھر مانسون نے رفتار پکڑ لی ہے، جس کے باعث بیشتر اضلاع میں بارش کا دور شروع ہو گیا ہے۔ آج سہارنپور، مظفر نگر، ہردوئی، سنبھل، شاہجہاں پور، بہرائچ، اعظم گڑھ، گونڈہ، بلیا، امبیڈکر نگر، جونپور، مئو، غازی پور، چندولی، کھیری، پرتاپ گڑھ، سیتاپور، بلند شہر اور جیوتیبا پھولے نگر میں شدید بارش اور آندھی چل سکتی ہے۔

Recent News

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

October 8, 2026
پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

October 8, 2026
تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

October 8, 2026
آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں  25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

October 7, 2026
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف  ایف آئی آر

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف ایف آئی آر

October 7, 2026
جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

October 6, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.