Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

بی جے پی میں مسلمانوں کے لیے کوئی جگہ نہیں -عائشہ عبداللہ

تمل ناڈو میں بی جے پی کے مختلف ونگز کے لیے جو عہدیداران مقرر کیے گئے، ان میں ایک بھی مسلمان شامل نہیں

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
8 months ago
بی جے پی میں مسلمانوں کے لیے کوئی جگہ نہیں -عائشہ عبداللہ

چنئی:بی جے پی کی عہدیدار اور کار ریسنگ ڈرائیور عائشہ عبداللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اقلیتوں کو نمائندگی نہیں دی گئی اور تمل ناڈو میں پارٹی کے مختلف ونگز کے عہدیداروں کے طور پر کسی کو نامزد نہیں کیا گیا۔نمائندگی کی کمی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 4 ستمبر کو بی جے پی کے مختلف ونگز کے لیے جو عہدیداران مقرر کیے گئے، ان میں ایک بھی مسلمان شامل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ بی جے پی میں وزیر اعظم نریندر مودی اور سابق ریاستی صدر کے اننامالائی سے متاثر ہوکر شامل ہوئی تھیں، جن کے بارے میں ان کا ماننا تھا کہ وہ ’’مذہب نہیں، ذات نہیں بلکہ صرف محنت‘‘ کے صاف نظریے پر یقین رکھتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا: ’’ہندوستان کی ایک نامور کھیل شخصیت ہونے کے ناطے یہ بہت دل توڑنے والی بات ہے۔ میں نے اس پارٹی کے لیے تین سال دن رات محنت کی ہے۔‘‘ عائشہ نے یہ بات سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہی۔انہوں نے کہا: ’’اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مسلمانوں کی کوئی جگہ نہیں۔ افسوس ہے کہ میری ساری محنت رائیگاں چلی گئی۔ 28 صدور میں سے کوئی بھی عیسائی یا مسلمان نہیں ہے۔‘‘انہوں نے ایک سینئر عہدیدار پر انہیں ’’ذلیل کرنے‘‘ کا الزام بھی لگایا۔

Recent News

دہلی-این سی آر میں گرمی کی شدت میں لگاتاراضافہ

آج دہلی کا درجہ حرارت 44 ڈگری سیلسیس رہنے کی امید

April 27, 2026
محمد اظہرالدین کی وزارت برقرار رہنے کی راہ ہموار

محمد اظہرالدین کی وزارت برقرار رہنے کی راہ ہموار

April 27, 2026
اتر پردیش میں3 دنوں کے لیے ’لو‘ کا الرٹ جاری

اتر پردیش میں3 دنوں کے لیے ’لو‘ کا الرٹ جاری

April 26, 2026
ایئر انڈیا فلائٹ کی برطانیہ میں ایمرجنسی لینڈنگ

2 ماہ کی کشیدگی کے بعد تہران سے کمرشیل پروازوں کا آغاز

April 25, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

سبریمالہ میں خواتین کے داخلہ سے متعلق عرضی پر سماعت کے دوران مسلم خواتین کے مسجد جانے کا بھی ذکر

April 25, 2026
ریزرو بینک آف انڈیا نے  پے ٹی ایم پیمنٹ بینک لمیٹڈ کا  لائسنس منسوخ کر دیا

ریزرو بینک آف انڈیا نے پے ٹی ایم پیمنٹ بینک لمیٹڈ کا لائسنس منسوخ کر دیا

April 25, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.