Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو ریاست بہار

بہار میں مفت بجلی کی کوئی تجویز نہیں

ریاستی حکومت نے میڈیا میں چل رہی خبر کی تردید کی اور کہا کہ ایسا کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
8 months ago
بہار کے پسماندہ ضلعوں کے لئے ریاستی حکومت کی سبھی تجاویز پر نیتی آیوگ کی مہر

پٹنہ: 100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر پر بہار حکومت کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ حکومت نے میڈیا میں چل رہی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ’ایسا کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے‘۔ میڈیا میں چل رہی خبر کے مطابق محکمہ توانائی کے ساتھ اتفاق رائے ہونے کے بعد محکمہ خزانہ نے بھی اسے منظوری دے دی ہے، اب صرف کابینہ کی منظوری باقی ہے۔ لیکن ان تمام خبروں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے محکمہ خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ’’محکمہ نے ایسی کوئی منظوری نہیں دی ہے۔

ریاستی حکومت کے محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ اس نے ایسے کسی بھی تجویز کو منظوری نہیں دی ہے، جس میں ہر ماہ 100 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کی بات ہو۔ محکمہ نے کہا کہ کچھ میڈیا میں ایسی خبریں چل رہی ہیں کہ محکمہ خزانہ نے ہر ماہ 100 یونٹ مفت بجلی دینے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری ایک سرکاری پریس ریلیز میں ان خبروں کو جھوٹا، گمراہ کن اور بے بنیاد بتایا گیا ہے۔

میڈیا میں فری بجلی کے متعلق جو خبر آئی تھی اس کے مطابق ہر ایک صارف کو 100 یونٹ تک مفت بجلی ملے گی۔ محکمہ توانائی نے 100 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کرنے کی تجویز تیار کر لی ہے۔ یہ تجویز پہلے محکمہ خزانہ کو بھیجا گیا تھا، جہاں سے اسے منظوری مل گئی ہے۔ اگر مہینہ میں 100 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کی جائے گی تو اس کا بل صارف کو ادا کرنا ہوگا۔ واضح ہو کہ بہار کے شہری علاقہ میں پہلے 50 یونٹ کے لیے صارفین کو 7.57 روپے فی یونٹ اور اس کے بعد 7.96 روپے فی یونٹ کے حساب سے بجلی بل آتا ہے۔

Recent News

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں  بڑا قدم

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں بڑا قدم

March 14, 2026
کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

March 14, 2026
بیوی نے کال کاٹ کر شوہر کو  ڈیجیٹل آریسٹ  سے بچایا!آپ بھی رہیں ہوشیار

گیس کنکشن کاٹنے کی دھمکی دے کر خاتون سے تقریباً 3 لاکھ روپے کی ٹھگی

March 13, 2026
تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

March 13, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

این سی ای آر ٹی کتاب تنازعہ پر سپریم کورٹ سخت

March 12, 2026
آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران  کا حملہ

آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران کا حملہ

March 12, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.