Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو Front Urdu

ٹرمپ کا امریکہ میں عرب اکثریت والے شہر کا دورہ

ٹرمپ کا دورہ کسی بھی امیدوار کیلئے پہلا ہو گا۔اس سال کے شروع میں ہیرس نے شہر کے ڈیموکریٹک میئر عبداللہ حمود سے ملاقات کی، لیکن ان کی بات چیت ڈیئربورن سے باہر ہوئی

The Siasat Daily by The Siasat Daily
1 year ago
ٹرمپ کا امریکہ میں عرب اکثریت والے شہر کا دورہ

واشنگٹن: امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ جمعہ کے روز مشی گن کے شہر ’ڈیئربورن‘کا دورہ کیا جو کہ ملک میں عرب اکثریت کے ساتھ سب سے بڑا شہر سمجھا جاتا ہے۔ ایک مقامی کاروباری شخصیت جو ٹرمپ کی میزبانی کریں گینے کہا کہ سابق صدر کو لبنان میں امن کیلئے آواز اٹھانا چاہیے۔ ڈیٹرائٹ کا بڑا علاقہ ملک میں عرب امریکیوں کی سب سے بڑی تعداد کا گھر ہے، اور ان کی ایک بڑی تعداد ڈیئربورن میں رہتی ہے۔ یہ وہ شہر ہے جسے صدر جو بائیڈن نے 3 سے 1 کے فرق سے جیتا تھا۔ اس میں سیاسی بدامنی دیکھنے میں آئی تھی۔اسامہ سبلانی نامی ایک مقامی رہ نما کے مطابق نائب صدر کملا ہیریس کمیونٹی میں تناؤ کو کم کرنے کیلئے سروگیٹس کے ذریعے کام کر رہی ہیں ٹرمپ کا دورہ کسی بھی امیدوار کیلئے پہلا ہو گا۔اس سال کے شروع میں ہیرس نے شہر کے ڈیموکریٹک میئر عبداللہ حمود سے ملاقات کی، لیکن ان کی بات چیت ڈیئربورن سے باہر ہوئی۔ٹرمپ مہم نے اس دورے پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ پروگرام گذشتہ ہفتے مشی گن میں ٹرمپ کی انتخابی ریلی کے بعد سامنے آیا ہے۔ پچھلے ہفتے ٹرمپ متعدد مقامی مسلمانوں کو اپنے ساتھ والے اسٹیج پر لے گئے۔5 نومبر کو ووٹنگ کی تاریخ سے چار دن پہلے ڈیموکریٹک نائب صدر کملا ہیریس اور سابق ریپبلکن صدر ٹرمپ سات ریاستوں میں ایک گرما گرم مہم چلا رہے ہیں۔جمعرات کو وہ ملک کے جنوب مغرب میں واقع نیواڈا اور ایریزونا ریاستوں میں تھے۔ وہ لاطینی امریکیوں کی نسلوں کے ووٹوں کے حصول کیلئے کوشاں ہیں جن کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Source: The Siasat Daily

Recent News

چھتیس گڑھ میں خوفناک سڑک حادثہ میں 5  نوجوانوں کی دردناک موت

چھتیس گڑھ میں خوفناک سڑک حادثہ میں 5 نوجوانوں کی دردناک موت

December 7, 2025
نائٹ کلب واردات میں 25 افراد کی موت کے بعد  حادثے کی تحقیقات شروع

نائٹ کلب واردات میں 25 افراد کی موت کے بعد حادثے کی تحقیقات شروع

December 7, 2025
انڈیگو بحران پر مرکزی وزارت برائے شہری ہوابازی کا سخت رخ

انڈیگو بحران پر مرکزی وزارت برائے شہری ہوابازی کا سخت رخ

December 6, 2025
نالوں کی مرمت اور حفاظت میں لاپرواہی پردہلی  ہائی کورٹ ناراض

نالوں کی مرمت اور حفاظت میں لاپرواہی پردہلی ہائی کورٹ ناراض

December 6, 2025
دہلی میں درجہ حرارت 5.6 ڈگری سیلسیس تک گرا

دہلی میں درجہ حرارت 5.6 ڈگری سیلسیس تک گرا

December 6, 2025
وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت

وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت

December 5, 2025
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.