Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

غازی آباد میں دو سگے بھائیوں کے ہاتھوں اپنے ہی والدین کا قتل

ابتدائی تحقیقات میں گھریلو اختلافات اور جائیداد کے تنازعہ کو واقعہ کی ممکنہ وجہ قرار دیا جا رہا ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 months ago
غازی آباد میں دو سگے بھائیوں کے ہاتھوں  اپنے ہی والدین کا قتل

غازی آباد: اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں دو سگے بھائیوں نے مبینہ طور پر اپنے ہی والدین کو قتل کر دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ کراسنگ ریپبلک تھانہ علاقے کے بھیم نگر میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق ملزمین دیپک اور للیت نے کسی گھریلو تنازعہ کے دوران اپنے والد گنگا شرن اور والدہ وملیش پر حملہ کر دیا، جس سے دونوں شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور زخمی میاں بیوی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے علاج کے دوران انہیں مردہ قرار دے دیا۔

پولیس نے دونوں ملزم بھائیوں کو حراست میں لے کر پوچھ تاچھ شروع کر دی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں گھریلو اختلافات اور جائیداد کے تنازعہ کو واقعہ کی ممکنہ وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

مقامی افراد کے مطابق خاندان میں اکثر جھگڑے ہوتے رہتے تھے۔ مقتول گنگا شرن اخبار کی ایجنسی چلاتے تھے، جبکہ دونوں بیٹے بے روزگار تھے۔ دونوں کی شادیاں ہو چکی تھیں اور ان کے بچے بھی ہیں، لیکن بے روزگاری کے باعث ان کی بیویاں اور بچے ان کے ساتھ نہیں رہتے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ والد اپنے بیٹوں پر ملازمت کرنے کے لئے زور دیتے تھے، جس کی وجہ سے گھر میں آئے دن تنازعات جنم لیتے تھے۔

Recent News

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

September 17, 2026
میرا سر قلم کر دو، پھر بھی میں بی جے پی میں نہیں جاؤں گی :مہوا موئترا

امت شاہ کی میٹنگوں سے مسلم افسران کو باہر رکھنے کا مہوا موئتراکا الزام

September 17, 2026
امریکہ سے 18ہزار ہندوستانی سمیت  15 لاکھ تارکین وطن کی ملک بدری ممکن

ٹرمپ انتظامیہ کے ذریعہ فلسطینی لیڈران کو پریشان کیے جانے کا سلسلہ بدستور جاری

September 17, 2026
 اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے والے  آیوش ملک کی شخصی آزادی بحال   

 اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے والے  آیوش ملک کی شخصی آزادی بحال   

September 16, 2026
پی ایف کوریج کے لیے ماہانہ تنخواہ کی حد 15,000 سے بڑھا کر 25,000کر دی گئی

پی ایف کوریج کے لیے ماہانہ تنخواہ کی حد 15,000 سے بڑھا کر 25,000کر دی گئی

September 16, 2026
یو پی آئی چارج کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر – ان گزٹ نوٹیفکیشن منسوخ کرنے کا مطالبہ

یو پی آئی چارج کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر – ان گزٹ نوٹیفکیشن منسوخ کرنے کا مطالبہ

September 16, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.