Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

امریکی سینیٹ میں صدر ٹرمپ کے ٹیرف کے خلاف قرارداد منظور

بر سر اقتدارریپبلکن پارٹی کے اندر اختلافات نمایاں-4 ارکان نے کی قرارداد کی حمایت

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
5 months ago
امریکی سینیٹ میں صدر ٹرمپ کے ٹیرف کے خلاف قرارداد منظور

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک پر عائد کیے گئے سخت ٹیرف اقدامات کے خلاف قرارداد منظور کر لی ہے۔ یہ قرارداد 51 کے مقابلے میں 47 ووٹوں سے منظور ہوئی، جس میں صدر ٹرمپ کی اپنی ریپبلکن پارٹی کے چار اراکین نے بھی ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا۔

یہ سینیٹ کی رواں ہفتے تیسری ووٹنگ تھی جس میں صدر ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں کو چیلنج کیا گیا۔ طویل عرصے سے ان ٹیرف پالیسیوں پر امریکہ کے اندر اور بیرونِ ملک تنقید کی جاتی رہی ہے۔ قرار داد اگرچہ علامتی نوعیت کی ہے، تاہم یہ ریپبلکن پارٹی کے اندر بڑھتے اختلافات اور صدر ٹرمپ کے یکطرفہ اختیارات کے استعمال پر عدم اطمینان کو ظاہر کرتی ہے۔

جن چار ریپبلکن سینیٹرز نے ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا، ان میں الاسکا کی لیزا مرکاوسکی، مین کی سوزن کولنز، کینٹکی کے رینڈ پال اور میچ میکونل شامل ہیں۔ سینیٹ کی ووٹنگ کے بعد اب یہ قرار داد ایوانِ نمائندگان میں جائے گی، تاہم وہاں ریپبلکن قیادت نے اسے پیش کرنے سے انکار کر دیا ہے، جس سے اس کے عملی اثرات محدود ہو جائیں گے۔

یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صدر ٹرمپ ایشیائی دورے کے بعد واشنگٹن واپس پہنچے ہیں۔ دورے کے دوران ان کی بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں تجارتی تنازعات پر پیش رفت کا عندیہ دیا گیا۔ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکہ چینی مصنوعات پر عائد ٹیرف کو 57 فیصد سے کم کرکے 47 فیصد کرے گا، جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

Recent News

امریکہ و اسرائیل کو  ایران کا سخت پیغام

ایران کا آبنائے ہرمز پر اہم فیصلہ

April 5, 2026
اسمبلی انتخابات میں فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل

اسمبلی انتخابات میں فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل

April 4, 2026
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران عراق میں پھر فضائی حملہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران عراق میں پھر فضائی حملہ

April 4, 2026
عام آدمی پارٹی میں اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے

عام آدمی پارٹی میں اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے

April 3, 2026
دہلی میں آسمان  ابر آلود رہنےاور گرج و چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

دہلی این سی آر میں آندھی، بارش اور ژالہ باری کا الرٹ

April 3, 2026
لکھنؤ میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا زبردست احتجاج

لکھنؤ میں ’سی ایم ہیلپ لائن‘ ملازمین کا زبردست احتجاج

April 2, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.