Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں بڑا قدم

مرکزی حکومت نے سونم وانگچک پر لگا ’این ایس اے‘ ہٹایا، فوری اثر سے ختم ہوئی حراست

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
5 months ago
لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں  بڑا قدم

مرکزی حکومت نے لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ وزارت داخلہ نے قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے لداخ کے معروف سماجی کارکن سونم وانگچک کی حراست کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری آفیشل بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’حکومت لداخ میں امن، استحکام اور باہمی اعتماد کا ماحول بنانے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔

وزارت داخلہ کے مطابق یہ فیصلہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تعمیری اور بامقصد مذاکرات میں آسانی پیدا کرنے کے مقصد سے لیا گیا ہے۔ حکومت کا ماننا ہے کہ اس قدم سے لداخ کے مطالبات کو لے کر جاری تعطل کو ختم کرنے میں مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ سونم وانگچک گزشتہ کافی عرصے سے لداخ کو ’چھٹے شیڈول‘ میں شامل کرنے اور ریاست کا درجہ دینے جیسے مطالبات کو لے کر تحریک چلا رہے تھے۔

واضح رہے کہ سونم وانگچک کی حراست کے بعد لداخ اور ملک کے دیگر حصوں میں احتجاجی مظاہرے تیز ہو گئے تھے۔ اب حراست ختم ہونے کے بعد یہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ مرکزی حکومت اور لداخ کے وفود کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع ہو سکتا ہے۔ وانگچک کے خلاف نیشنل سیکورٹی ایکٹ (این ایس اے) جیسی سخت دفعات کے استعمال پر سول سوسائٹی اور اپوزیشن جماعتوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا تھا۔ وزارت داخلہ نے اب واضح کیا ہے کہ مستقبل کی مثبت بات چیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی یہ رہائی یقینی بنائی گئی ہے، تاکہ مرکز اور لداخ کے درمیان اعتماد کی کمی کو دور کیا جا سکے۔

 

Recent News

چینی کے بعد اب پیاز بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر

چینی کے بعد اب پیاز بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر

August 24, 2026
مہاراشٹر کے  سرکاری اسپتال میں آتشزدگی کا درد ناک حادثہ- 3نوائیدہ کی جھلس کر موت

مہاراشٹر کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی کا درد ناک حادثہ- 3نوائیدہ کی جھلس کر موت

August 24, 2026
’فرسٹ اے سی کوچ‘ میں چوہے نے ریٹائرڈ افسر کی  ناک کتر دی

’فرسٹ اے سی کوچ‘ میں چوہے نے ریٹائرڈ افسر کی ناک کتر دی

August 24, 2026
وزارت دفاع کی خاتون عہدیدار نازیہ خانم کی خودکشی

وزارت دفاع کی خاتون عہدیدار نازیہ خانم کی خودکشی

August 24, 2026
ملک میں روزگار کی صورت حال کو لے کر مرکزی حکومت پر  کانگریس  کا حملہ

ملک میں روزگار کی صورت حال کو لے کر مرکزی حکومت پر کانگریس کا حملہ

August 24, 2026
دہلی میں سوائن فلو :حکومت نے جاری کی ایڈوائزری

دہلی میں سوائن فلو :حکومت نے جاری کی ایڈوائزری

August 23, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.