Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو Front Urdu

وقف اراضی سے قابض لوگوں کو نہیں ہٹائیں گے: کرناٹک سرکار کی یقین دہانی

میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے یہ ریمارکس دیئے۔ وقف بورڈ اس سے پہلے کرناٹک کے تین وزراء نے کہا تھا کہ وقف بورڈ کا کسانوں کی زمین حاصل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

Akhbarurdu by Akhbarurdu
2 years ago
وقف اراضی  سے قابض لوگوں  کو نہیں ہٹائیں گے: کرناٹک سرکار کی یقین دہانی

بنگلورو:وقف اراضی سے کسی کو بے دخل نہیں کیا جائے گا: کرناٹک میں وقف زمین کے مبینہ تنازعہ کے درمیان، وزیر اعلیٰ سدارامیا نے یقین دلایا کہ کسی بھی کسان کو اس کی زمین سے بے دخل نہیں کیا جائے گا۔ اگر کسی کسان کو نوٹس جاری کیا گیا ہے تو نوٹس واپس لے لیا جائے گا۔‘‘ انہوں نے وجئے پورہ، یادگیر اور دھارواڑ اضلاع میں کسانوں کو بھیجے گئے نوٹسوں سے متعلق میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے یہ ریمارکس دیئے۔ وقف بورڈ اس سے پہلے کرناٹک کے تین وزراء نے کہا تھا کہ وقف بورڈ کا کسانوں کی زمین حاصل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ وزیر ریونیو کرشنا بائرے گوڑا، وزیر وقف بی زیڈ ضمیر احمد خان اور وجئے پورہ کے ضلع انچارج وزیر ایم بی پاٹل نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر انتخابی فائدے کے لیے اس معاملے کی سیاست کرنے کا الزام لگایا۔

دریں اثنا، کرناٹک کے وزیر ایم بی پاٹل نے کہا کہ اس معاملے کی تحقیقات کے لیے ضلع کمشنر کی سربراہی میں ایک ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے، جس میں 1964 سے 1973 تک کے وقف اور ریونیو ریکارڈ کا حوالہ دینے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ وزیر وقف ضمیر احمد خان نے کہا کہ ہمیں کسانوں کی ملکیت میں کوئی زمین نہیں چاہیے۔ میں بھی ایک کسان کا بیٹا ہوں۔ ہمارا مقصد صرف وقف اراضی کے ریکارڈ کو اپ ڈیٹ کرنا ہے۔ ہوناواڈا میں صرف 11 ایکڑ وقف جائیداد ہے جبکہ دعوی 1200 ایکڑ کاکیا گیا یے ہے۔ تاہم بی جے پی نے حکومت کی وضاحت کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔

Recent News

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں  25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

October 7, 2026
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف  ایف آئی آر

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف ایف آئی آر

October 7, 2026
جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

October 6, 2026
شاہین اور نفیسہ سے پولیس کی بدسلوکی پر اجے ماکن نےدہلی پولیس اور امت شاہ کو نشانہ بنایا

شاہین اور نفیسہ سے پولیس کی بدسلوکی پر اجے ماکن نےدہلی پولیس اور امت شاہ کو نشانہ بنایا

October 6, 2026
الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر کی طرف بڑھ رہے انڈیا بلاک کے لیڈران کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا

October 6, 2026
چیک باؤنس معاملے میں اداکار راجپال یادو  کو سپریم کورٹ کی  سخت  پھٹکار

چیک باؤنس معاملے میں اداکار راجپال یادو کو سپریم کورٹ کی سخت پھٹکار

October 5, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.