Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

عالمی شہرت یافتہ شاعر طاہر فراز کا ا نتقال

عروس البلاد ممبئی میں آخری سانس لی جہاں وہ ایک گھریلو تقریب میں شرکت کرنے گئے تھے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 months ago
عالمی شہرت یافتہ شاعر طاہر فراز  کا ا نتقال

مشاعروں میں غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعراور رامپوراسکول کی پہچان طاہرفراز کا آج انتقالِ ہوگیا۔ اتوار کو جیسے ہی عالمی شہرت یافتہ ممتاز شاعر طاہر فراز کے انتقال کی خبر عام ہوئی، ادبی دنیا میں سوگ کی لہر دوڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق طاہرفراز گھریلو تقریب میں شرکت کے لئے ممبئی گئے ہوئے تھے جہاں اتوار کی صبح دل کا دورہ پڑا اورداعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔

آج صبح اولین ساعتوں میں عالمی شہرت یافتہ شاعر طاہر فراز کےانتقال کی خبرنےادب کے ساتھ ساتھ سماجی حلقوں کو بھی مغموم کردیا۔ مترنم لہجے کے البیلے شاعر طاہر فراز بظاہرمشاعروں کے مقبول ترین شاعرتھے لیکن ان کا شعری آہنگ آج کے مشاعروں سے بہت بلند تھا۔ ان کے شعری مجموعے’ کشکول‘ کو بڑی پزیرائی حاصل ہوئی تھی۔ اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر چاہنے والوں کی طرف سے تعزیتی پیغامات کا سیلاب آگیا جس میں ہر کوئی مغموم اندازسے اپنے خیالات کااظہارکررہا ہے۔

طاہر فراز دبستان رامپور کے نمائندہ شاعر تھے۔ ان کی پیدائش 29 جون 1953 کو بدایوں کی اسی سر زمین پر ہوئی جو شاعری کے لیے بڑی زرخیز مانی جاتی ہے۔ انھوں نے اپنا شعری سفر بڑے اعتماد اور وقار کے ساتھ طےکیا تھا۔ طاہرفراز نے عروس البلاد ممبئی میں آخری سانس لی جہاں وہ ایک گھریلو تقریب میں شرکت کرنے گئے تھے۔ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔

Recent News

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں  بڑا قدم

لداخ میں جاری تعطل کو ختم کرنے کی سمت میں بڑا قدم

March 14, 2026
کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

کیمیکل جیسی بدبو سےامریکہ میں افراتفری کا ماحول

March 14, 2026
بیوی نے کال کاٹ کر شوہر کو  ڈیجیٹل آریسٹ  سے بچایا!آپ بھی رہیں ہوشیار

گیس کنکشن کاٹنے کی دھمکی دے کر خاتون سے تقریباً 3 لاکھ روپے کی ٹھگی

March 13, 2026
تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

تیل ٹینکرس پر حملہ کے بعدشیئر مارکیٹ میں زلزلہ

March 13, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

این سی ای آر ٹی کتاب تنازعہ پر سپریم کورٹ سخت

March 12, 2026
آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران  کا حملہ

آبنائے ہرمز میں ہندوستان آ رہے جہاز پر ایران کا حملہ

March 12, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.