Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

وقف ترمیمی بل پر مسلم پرسنل لاء بورڈ نے صدر مرمو سے ملاقات کا وقت مانگا

ڈاکٹر ایس یو آر الیاس نے بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم کی طرف سے لکھے گئے خط کا مواد شیئرکیا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
1 year ago
وقف ترمیمی بل پر مسلم پرسنل لاء بورڈ نے  صدر مرمو سے ملاقات کا وقت مانگا

نئی دہلی :مسلم پرسنل لاء بورڈ نے وقف ترمیمی بل معاملے میں ہندوستانی صدر مرمو سے فوراً ملاقات کا وقت مانگا ہے۔ انھوں نے یہ وقت ایک خط لکھ کر مانگا ہے اور وقف ترمیمی بل سے متعلق اپنی تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔ اس سے قبل کہ صدر جمہوریہ اس بل کو منظوری دے دیں، بورڈ چاہتا ہے کہ اپنی فکر ان کے سامنے رکھیں۔ مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر ایس یو آر الیاس نے بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم کی طرف سے لکھے گئے خط کا مواد شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’بل کے ذریعہ پیش کی گئیں ترامیم میں اہم بدلاؤ شامل ہیں، جو کہ وقف ادارہ کے انتظام و انصرام اور خود مختاری کو متاثر کرتے ہیں۔

اپنے خط میں مسلم پرسنل لاء بورڈ نے کہا ہے کہ صدر جمہوریہ سے ملنے کا مقصد حال ہی میں پارلیمنٹ سے پاس ’وقف (ترمیمی) بل 2025‘ اور ملک بھر کے مسلم طبقہ کے لیے اس کے بارے میں اپنی فکر ظاہر کرنا ہے۔ بورڈ نے خط میں لکھا ہے کہ ’’یہ بل پوری طرح سے غیر آئینی ہے اور ملک کے مسلمانوں پر حملہ ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ بل کے التزامات پر سنجیدگی سے از سر نو غور کرنے کی ضرورت ہے، کیونکہ وہ ہندوستانی آئین کے تحت ملے بنیادی حقوق کے خلاف ہیں، خاص طور سے مذہبی آزادی، مساوات اور مذہبی اداروں کے تحفظ سے متعلق۔

Recent News

کابینہ سکریٹری نے نیٹ  امتحان کی تیاریوں کا جائزہ لیا

کابینہ سکریٹری نے نیٹ امتحان کی تیاریوں کا جائزہ لیا

June 13, 2026
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کو غداری کے جرم میں 30 سال قید کی سزا

جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کو غداری کے جرم میں 30 سال قید کی سزا

June 13, 2026
آبنائے ہرمز میں کشیدگی میں اضافہ

آبنائے ہرمز میں کشیدگی میں اضافہ

June 13, 2026
امریکہ سے 104 ہندوستانیوں کی ملک بدری پر اپوزیشن کا احتجاج

مدھیہ پردیش میں راجیہ سبھا کی تینوں سیٹوں پر بی جے پی امیدوار بلا مقابلہ منتخب

June 12, 2026
سائبر کرائم کے خلاف سخت قدم – تمام  جعلی کنٹری کوڈ بلاک

سائبر جرائم کے خلاف مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سےتفصیلی ایڈوائزری جاری

June 12, 2026
جنوبی افریقی خاتون بالکونی سےچھلانگ لگا کر ہلاک

جنوبی افریقی خاتون بالکونی سےچھلانگ لگا کر ہلاک

June 12, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.