Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی تاریخوں کا اعلان

آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں 9 اپریل کو، تمل ناڈو میں 23 اپریل اور بنگال میں 23 اور 29 اپریل کو انتخابات ، نتائج 4 مئی کو

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
5 months ago
مغربی بنگال میں 46 لاکھ سے زائد نام ووٹر لسٹ سے ہٹانے کے لیے نشان زد

ملک کی سیاست کے لیے اہم مانی جانے والی ریاستوں مغربی بنگال، تمل ناڈو، کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں ہونے والے انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا-آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں 9 اپریل کو، تمل ناڈو میں 23 اپریل کو اور بنگال میں 23 اور 29 اپریل کو انتخابات ہوں گے، جن کے نتائج 4 مئی کو ہوں گے۔سی پی آئی لیڈر ڈی راجہ نے انتخابی تاریخوں کے اعلان پر کہا، “بہت سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، بہت سے مسائل اٹھائے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کو ان کا ساکھ کے ساتھ جواب دینا چاہیے۔ الیکشن کمیشن عوام کو قائل کرنے میں ناکام ہے۔

ہم نے دیکھا کہ بہار میں کیا ہوا… میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اور اسے آئینی ادارے کے طور پر غیر جانبدارانہ برتاؤ کرنا چاہیے۔ اس سے لوگوں کو الیکشن کمیشن پر شک کرنے یا سوال کرنے کا موقع نہیں دینا چاہیے… اگر جائز ووٹرز کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو ظاہر ہے الیکشن کمیشن پر سوالات اٹھیں گے۔

قابل ذکر ہے کہ 2021 میں مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب 8 مراحل میں ہوئے تھے، جبکہ آسام میں 3 مراحل میں ووٹنگ کرائی گئی تھی۔ وہیں تمل ناڈو، کیرالہ اور پڈوچیری میں ایک ہی مرحلے میں انتخاب مکمل ہوئے تھے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آسام اسمبلی کی مدت 20 مئی، کیرالہ کی 23 مئی، تمل ناڈو کی 10 مئی، مغربی بنگال کی 7 مئی اور پڈوچیری کی 15 جون کو ختم ہو رہی ہے۔ یعنی 7 مئی سے پہلے پہلے پانچوں ریاستوں میں انتخابی عمل مکمل ہو سکتا ہے۔

Recent News

چینی کے بعد اب پیاز بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر

چینی کے بعد اب پیاز بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر

August 24, 2026
مہاراشٹر کے  سرکاری اسپتال میں آتشزدگی کا درد ناک حادثہ- 3نوائیدہ کی جھلس کر موت

مہاراشٹر کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی کا درد ناک حادثہ- 3نوائیدہ کی جھلس کر موت

August 24, 2026
’فرسٹ اے سی کوچ‘ میں چوہے نے ریٹائرڈ افسر کی  ناک کتر دی

’فرسٹ اے سی کوچ‘ میں چوہے نے ریٹائرڈ افسر کی ناک کتر دی

August 24, 2026
وزارت دفاع کی خاتون عہدیدار نازیہ خانم کی خودکشی

وزارت دفاع کی خاتون عہدیدار نازیہ خانم کی خودکشی

August 24, 2026
ملک میں روزگار کی صورت حال کو لے کر مرکزی حکومت پر  کانگریس  کا حملہ

ملک میں روزگار کی صورت حال کو لے کر مرکزی حکومت پر کانگریس کا حملہ

August 24, 2026
دہلی میں سوائن فلو :حکومت نے جاری کی ایڈوائزری

دہلی میں سوائن فلو :حکومت نے جاری کی ایڈوائزری

August 23, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.