Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

محکمہ موسمیات کی جانب سے راجدھانی دہلی میں ریڈ الرٹ جاری

مغربی بنگال، سکم اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی بھاری بارش اور آندھی کی وارننگ

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 months ago
محکمہ موسمیات کی جانب سے  راجدھانی دہلی میں ریڈ الرٹ جاری

ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ملک کی راجدھانی دہلی میں ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے لوگوں کو ہوشیار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ وہیں مغربی بنگال، سکم اور شمال مشرقی ریاستوں میں بھی بھاری بارش اور آندھی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔آئی ایم ڈی نے پیر کے روز دہلی کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ یہ الرٹ ’ٹیک ایکشن‘ والا ہے یعنی فوری  احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں گرج کے ساتھ بجلی چمکنے، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کے ساتھ درمیانی بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس دوران ہواؤں کی رفتار 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک  پہچ سکتی ہے۔

محمکمہ موسمیات کے مطابق باہری شمالی دہلی، شمال مغربی دہلی، مغربی دہلی، جنوبی دہلی، شمالی دہلی کے کچھ حصے، سینٹرل دہلی، شمال مشرقی دہلی اور شاہدرہ میں آج (4 مئی) کو ریڈ الرٹ جاری ہے۔ جبکہ جنوبی دہلی، جنوب مشرقی دہلی اور شمالی دہلی کے کچھ حصوں میں اورینج الرٹ ہے۔ اس کے علاوہ دہلی۔این سی آر کے زیادہ تر علاقوں میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بتادیں کہ گزشتہ رات سے دہلی۔این سی آر میں موسم پوری طرح تبدیل ہوگیا ہے۔ نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا، غازی آباد، فریدآباد اورگروگرام سمیت دہلی کے آس پاس کے علاقوں میں بارش کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ کچھ علاقوں میں درمیانے سے تیز بارش ہوئی ہے۔ موسم میں تازہ تبدیلی کی وجہ سے درجہ حرارت میں کافی گراوٹ آئی ہے اور اس طرح موسم ’ٹھنڈا۔ٹھنڈا، کول۔کول‘ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی مانیں تو مئی کے پہلے 10 دنوں میں گرم ہواؤں کی واپسی کے آثار نہیں ہیں۔ وہیں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بھی 40 ڈگری سیلسیس سے نیچے ہی رہ سکتا ہے۔

Recent News

خلیجی ممالک ایران کی جانب سے حملوں پر شدید ناراض

خلیجی ممالک ایران کی جانب سے حملوں پر شدید ناراض

July 17, 2026
کابینہ سکریٹری نے نیٹ  امتحان کی تیاریوں کا جائزہ لیا

نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری،11.21 لاکھ امیدوار کامیاب

July 17, 2026
سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

July 16, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

اگر کسی تیسری زبان کو پڑھانا ہے، تو اس کا آغاز چھٹی جماعت سے ہی ہو- سپریم کورٹ

July 16, 2026
مغربی بنگال میں 46 لاکھ سے زائد نام ووٹر لسٹ سے ہٹانے کے لیے نشان زد

دہلی سمیت کئی ریاستوں میں ایس آئی آر کی تاریخ میں توسیع

July 16, 2026
ایران اور امریکا کے درمیان حالات بدستور کشیدہ

ایران کی راجدھانی تہران میں امریکہ کی جانب سے شدید بمباری

July 16, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.