Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

پیپر لیک تنازعہ کے بعد نیٹ یو جی 2026 امتحان منسوخ

امتحان رد ہونے پر کانگریس لیڈر رنجیت رنجن اور طارق انور کا سخت ردعمل

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
22 hours ago
پیپر لیک تنازعہ کے بعد نیٹ یو جی 2026 امتحان منسوخ

نیٹ یو جی‘ پیپر لیک کے بعد امتحان کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس معاملے پر کانگریس کی راجیہ سبھا رکن رنجیت رنجن کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کر مرکزی حکومت پر جم کر حملہ بولا ہے۔ رنجیت رنجن اپنی ’ایکس‘ پوسٹ پر لکھتی ہیں کہ ’’22 لاکھ سے زائد بچے سال بھر دن و رات پڑھتے ہیں، لیکن ایک پیپر لیک ان کی محنت پر پانی پھیر دیتا ہے۔

کانگریس راجیہ سبھا رکن رنجیت رنجن اپنی پوسٹ میں مزید لکھتی ہیں کہ ’’یہ پہلی بار نہیں ہے، گزشتہ 10 سال میں 89 پیپر لیک کا معاملہ سامنے آیا اور 48 بار دوبارہ امتحان ہوا۔‘‘ انہوں نے حکومت سے سوال کیا کہ ’’آخر کب تک حکومت تحقیقات کے نام پر صرف خانہ پوری کرتی رہے گی؟ ہر بار وہی وعدے اور پھر وہی خاموشی۔

رنجیت رنجن کے علاوہ بہار کے کٹیہار سے کانگریس رکن پارلیمنٹ طارق انور کا بھی ’نیٹ یو جی‘ امتحان منسوخ ہونے پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’نیٹ کے امیدواروں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی ناقابل قبول ہے۔ لاکھوں خاندانوں نے اپنے بچوں کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے قرض لیا، زیورات بیچے اور دن و رات محنت کی۔ اگر نظام تعلیم میں پیپر لیک اور بدعنوانی حاوی رہیں گے تو پھر قابلیت کی کیا قیمت رہ جائے گی۔

Recent News

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

سونے، چاندی اور دیگر قیمتی دھاتوں پر امپورٹ ڈیوٹی میں اضافہ

May 13, 2026
ملائم سنگھ یادو کے چھوٹے بیٹے پرتیک یادوکا اچانک انتقال

ملائم سنگھ یادو کے چھوٹے بیٹے پرتیک یادوکا اچانک انتقال

May 13, 2026
پیپر لیک تنازعہ کے بعد نیٹ یو جی 2026 امتحان منسوخ

پیپر لیک تنازعہ کے بعد نیٹ یو جی 2026 امتحان منسوخ

May 12, 2026
منی پور میں تشدد کے خاتمےکے لیے فوری اقدامات کیے جائیں: جماعت اسلامی ہند

پروفیسر سلیم انجینئر نے NEET 2026 امتحان میں دھاندلی کی مذمت کی

May 12, 2026
نیٹ پیپر لیک پر کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ

نیٹ پیپر لیک پر کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ

May 12, 2026
24 گھنٹے میں دوسری بار سونا نہ خریدنے، ورک فرام ہوم اور ایندھن بچانے کی وزیر اعظم کی اپیل

24 گھنٹے میں دوسری بار سونا نہ خریدنے، ورک فرام ہوم اور ایندھن بچانے کی وزیر اعظم کی اپیل

May 12, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.