Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

لند ن کی ٹرین میں مسلم ڈاکٹر سے خاتون کا نسل پرستانہ سلوک

مسلم ڈاکٹرکو’’اپنے ملک مراقش یا تیونس چلے جاؤ ‘‘کہنے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 months ago
لند ن کی ٹرین میں مسلم ڈاکٹر سے خاتون کا نسل پرستانہ سلوک

لندن۔ لندن کی ٹرین میں ساتھی مسافر کے خلاف خاتون کی نسل پرستانہ برہمی نے عوامی غم و غصے کو جنم دیا ہے۔ یہ واقعہ لندن سے مانچسٹر جانے والی اونتی ویسٹ کوسٹ ٹرین میں پیش آیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون ٹرین میں ساتھی مسلم مسافر کے خلاف نسل پرستانہ ریمارک کرتی ہے اور کہتی ہے کہ’’ اپنے ملک مراقش یا تیونس واپس چلے جاؤ‘۔مسلم شخص نے جواب دیا کہ وہ برٹش ہے اور نیشنل ہیلت سرویس بحیثیت ڈاکٹر خدمات انجام دیتا ہے۔مسلم شخص سے خاتون سے پوچھا کہ وہ برٹش ہے جس پر اس نے کوئی جواب نہیں دیابلکہ سیکوریٹی کو رپورٹ کرنے کی دھمکی دی ۔

برطانیہ میں پیدا ہوئے ڈینٹسٹ ( ڈاکٹر) نے کہا کہ میں یہیں پیدا ہوا، کیا آپ یہاں پیدا ہوئیں؟ تو خاتون نے جواب دینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ میں آپ سے بات نہیں کرنا چاہتی۔برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس نے تصدیق کی کہ اسے پیر کی صبح ایسٹن سے مانچسٹر جانے والی ٹرین میں نسلی بدسلوکی کے بارے میں ایک رپورٹ موصول ہوئی۔ پولیس نے اس خاتون کو گرفتار کرلیا ہے جس پر نسل پرستی کے الزامات لگتے ہیں۔ ایک اطلاع کے مطابق وہ خاتون برطانیہ کی شہریت نہیں رکھتی تھی جس کو ڈیپورٹ کردیا گیا۔واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر بحث کو جنم دیا ہے۔سوشیل میڈیا پر کئی صارفین نے خاتون سے متعلق کئی ریمارکس کئے ہیں ۔

Recent News

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد  سڑک حادثے میں جاں  بحق

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد سڑک حادثے میں جاں بحق

August 6, 2026
حب الوطنی کا معیار وندے ماترم نہیں ہو سکتا : جماعت اسلامی ہند

حب الوطنی کا معیار وندے ماترم نہیں ہو سکتا : جماعت اسلامی ہند

August 6, 2026
اتر پردیش میں خستہ حال  مکان منہدم ہونے سے ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

اتر پردیش میں خستہ حال مکان منہدم ہونے سے ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

August 6, 2026
دہلی میں بارش کے سبب موسم خوشگوار  ، لیکن معمولات زندگی درہم برہم

دہلی میں بارش کے سبب موسم خوشگوار ، لیکن معمولات زندگی درہم برہم

August 6, 2026
تہواروں کا سلسلہ شروع ہونے کے ساتھ ہی مہنگائی میں مزید اضافہ متوقع

تہواروں کا سلسلہ شروع ہونے کے ساتھ ہی مہنگائی میں مزید اضافہ متوقع

August 6, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

مارچ اور مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ سپریم کورٹ

August 5, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.