Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

امریکامیں کینسر زدہ 13سالہ ڈی جے ڈینیئل اعزازی سیکرٹ سروس ایجنٹ مقرر

ٹرمپ کے اعلان کے بعد حیران کن طور پر درجن بھر سے زیادہ ڈیموکریٹس بھی ڈی جے ڈینیئل کی خوشی میں شامل ہوئے اور امریکی صدر کے اس اقدام کو سراہا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
8 months ago
امریکامیں کینسر زدہ 13سالہ ڈی جے ڈینیئل اعزازی سیکرٹ سروس ایجنٹ مقرر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک حیران کن اقدام کے تحت 13 سالہ ڈی جے ڈینیئل کو اعزازی سیکرٹ سروس ایجنٹ مقرر کر دیا، جس پر نہ صرف ریپبلکنز بلکہ ڈیموکریٹس نے بھی ان کی تعریف کی۔صدر ٹرمپ نے کانگریس سے اپنے پہلے خطاب کے دوران یہ حیران کن اعلان کیا کہ ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ڈینیئل کو سیکرٹ سروس ایجنٹ کے طور پر نامزد کیا جا رہا ہے۔ڈینیئل کا خواب تھا کہ وہ بڑا ہو کر پولیس آفیسر بنے، مگر 2018 میں نایاب قسم کے کینسر کی تشخیص ہوئی اور ڈاکٹروں نے صرف 5 ماہ کی مہلت دی۔ تاہم، اس نے ہمت نہ ہاری اور بیماری کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ گزشتہ چھ سالوں سے وہ اور اس کے والد پولیس آفیسر بننے کے خواب کی تکمیل کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔اپنے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ آج ہم ڈینیئل کا خواب پورا کرنے جا رہے ہیں۔ میں اپنے نئے سیکرٹ سرویس ڈائریکٹر شان کران کو ہدایت دیتا ہوں کہ وہ ڈینیئل کو امریکہ کی خفیہ سرویس کا باضابطہ ایجنٹ بنائیں۔صدر ٹرمپ کے اعلان کے بعد کانگریس چیمبر تالیوں سے گونج اٹھا۔ حیران کن طور پر، درجن بھر سے زیادہ ڈیموکریٹس بھی ڈی جے ڈینیئل کی خوشی میں شامل ہوئے اور اس اقدام کو سراہا۔

Recent News

ایل جی کی مداخلت سے’پھول والوں کی سیر‘ کے انعقاد کی اجازت

ایل جی کی مداخلت سے’پھول والوں کی سیر‘ کے انعقاد کی اجازت

November 9, 2025
یوپی میں تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر گہری نگرانی

یوپی میں تبلیغی جماعت کی سرگرمیوں پر گہری نگرانی

November 9, 2025
اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

November 9, 2025
بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ کے گھر کے باہر بھاری نفری تعینات

بنگلہ دیش کےعبوری سربراہ کے گھر کے باہر بھاری نفری تعینات

November 9, 2025
امریکہ نے ویزا اور گرین کارڈ کے اجرا سے متعلق پالیسی میں بڑی تبدیلی کی

امریکہ نے ویزا اور گرین کارڈ کے اجرا سے متعلق پالیسی میں بڑی تبدیلی کی

November 8, 2025
جے این یو ایس یو انتخابات میں  چاروں عہدوں پربائیں بازو  کی کامیابی

جے این یو ایس یو انتخابات میں چاروں عہدوں پربائیں بازو کی کامیابی

November 7, 2025
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.