Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو Front Urdu

دہلی میں43واں ہندوستانی بین الاقوامی تجارتی میلہ شروع

27 نومبر تک چلنے والے تجارتی میلے میں روزانہ 60 ہزار لوگوں کے آنے کا امکان

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 years ago
دہلی میں43واں ہندوستانی بین الاقوامی تجارتی میلہ شروع

نئی دہلی :قومی راجدھانی دہلی میں43واں ہندوستانی بین الاقوامی تجارتی میلہ آج یعنی 14 نومبر سے پرگتی میدان میں شروع ہو گیا ۔ اس کا انعقاد 27 نومبر تک ہوگا۔ تجارتی میلے میں روزانہ 60 ہزار لوگوں کے آنے کا امکان ہے۔ چھٹیوں کے دوران یہ تعداد تقریباً ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ جانے کے بھی آثار ہیں۔ تجارتی میلے میں 14 سے 18 نومبر تک تجارتی مہمانوں کو داخلہ دیا جائے گا جبکہ عام لوگوں کے لیے 19 سے 27 نومبر تک صبح ساڑھے نو بجے سے ساڑھے سات بجے شام تک یہاں آنے کی اجازت ہوگی۔

تجارتی میلے کی وجہ سے 14 نومبر سے 27 نومبر تک متھرا روڈ، بھیروں مارگ، رِنگ روڈ، شیر شاہ روڈ اور پرانا قلعہ روڈ پر ٹریفک جام کا مسئلہ ہے۔ اس لیے ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے تاکہ لوگوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ٹریفک افسر کے مطابق پرگتی میدان کے آس پاس بہتر ٹریفک نظام کو یقینی کرنے کے لیے متھرا روڈ اور بھیروں مارگ پر کسی بھی گاڑی کو کہیں بھی رکنے یا پارک کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ پولیس نے لوگوں کو آگاہ کیا ہے کہ جو لوگ تجارتی میلہ نہیں جا رہے ہیں، وہ پرگتی میدان کے نزدیک والی سڑکوں پر جانے سے بچیں۔

وہیں تجارتی میلہ میں آنے والے مہمانوں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ اپنی گاڑیاں بیسمینٹ پارکنگ نمبر-1 (بھیروں مارگ سے داخلہ و نکلنا اور رِنگ روڈ کی طرف سے آنے والی پرگتی سرنگ کے توسط سے) میں کر سکتے ہیں۔ بھیروں مندر پارکنگ، بھیروں روڈ، دہلی چڑیا گھر پارکنگ۔ وہیں پارکنگ نمبر-2 یعنی بھارت منڈپم کے نیچے پارک کر سکتے ہیں۔ داخلہ اور نکلنا پرانا قلعہ سے رِنگ روڈ کی طرف جانے والی پرگتی سرنگ سے ہے اور متھرا روڈ (انڈر پاس نمبر 4 اور گیٹ نمبر 8، آئی ٹی پی او کے پاس سے نکلنا) سے بھی داخل ہو سکتے ہیں۔

Recent News

بیکٹیریل انفیکشن کے علاج میں اہم پیش رفت

حکومت کے نکمے پن کی سزا عوام کو مل رہی ہے-کانگریس

October 29, 2026
ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج ممنوع

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج ممنوع

October 28, 2026
شیئر بازار میں جیو پلیٹ فارمز کی شاندار انٹری

شیئر بازار میں جیو پلیٹ فارمز کی شاندار انٹری

October 28, 2026
سونیا گاندھی کی خودنوشت کی اشاعت 10 نومبر کو

سونیا گاندھی کی خودنوشت کی اشاعت 10 نومبر کو

October 27, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی  غیر معمولی کامیابی

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

October 27, 2026
جموں و کشمیر میں کابینہ کی توسیع، 4 نئے وزراء نے  اٹھایاحلف

جموں و کشمیر میں کابینہ کی توسیع، 4 نئے وزراء نے اٹھایاحلف

October 27, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.