Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

ویزا منسوخی نوٹس کا سامنا کرنے والے 50 فیصد طلباء ہندوستانی!

سروے میں انکشاف -ہندوستانیوں کو نشانہ بنانے کی امریکی محکمہ کی جانب سے تردید

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
1 year ago
ویزا منسوخی نوٹس کا سامنا کرنے والے 50 فیصد طلباء ہندوستانی!

نئی دہلی :امریکہ میں طلباء کے ویزے منسو خی کے معاملہ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ان میں بیشتر کا تعلق ہندوستان سے ہے ۔سرکاری ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ ہندوستانی وزارت خارجہ نے ہندوستانی طلباء کے ساتھ امریکی محکمہ کے سلوک پر تشویش کا اظہار کیا ہے جنہیں سفارتی ذرائع سے ویزا منسوخی کے نوٹس موصول ہوئے ہیں۔ اس معاملے کو امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ حکام کے مذاکرات کیلئے جو پیر21 اپریل کو دہلی پہنچنے سے پہلے اٹھایا گیا اور ایک سروے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ویزا منسوخی کی اطلاع دینے والوں میں سے 50 فیصد ہندوستانی طلباء ہیں۔

دریں اثناء امریکی حکومت نے اس معاملے پر اپنے اقدامات سے خاص طور پر ہندوستانیوں کو نشانہ بنانے کی تردید کی۔امریکن امیگریشن لائرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کیے گئے اس سروے کے مطابق 327 کیسس کا مطالعہ کیا گیا۔ ایک اندازے کے مطابق پچھلے دو مہینوں میں 4,000 سے زیادہ منسوخی کے نوٹس بھیجے گئے اور پتہ چلا کہ ان میں سے آدھے ہندوستانیوں کو گئے تھے۔ اس تحقیق کو ایک پالیسی بریف میں بیان کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ ان طلباء میں سے 50فیصد کا تعلق ہندوستان سے تھا۔ اس کے بعد 14فیصد کا تعلق چین سے ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اعداد و شمار میں دیگر اہم ممالک میں جنوبی کوریا، نیپال اور بنگلہ دیش شامل ہیں۔

Recent News

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

September 13, 2026
برکس نے  20 سالوں میں عالمی سطح پر اپنی منفرد شناخت بنائی -وزیر اعظم

برکس نے 20 سالوں میں عالمی سطح پر اپنی منفرد شناخت بنائی -وزیر اعظم

September 13, 2026
مودی – پیزشکیان ملاقات میں مغربی ایشیائی تنازعہ کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے  پر زور

مودی – پیزشکیان ملاقات میں مغربی ایشیائی تنازعہ کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے پر زور

September 12, 2026
برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر سیکورٹی ایجنسیاں  پوری طرح الرٹ

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر سیکورٹی ایجنسیاں پوری طرح الرٹ

September 12, 2026
ایران کے صدر مسعود پزشکیان  برکس سمٹ میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان برکس سمٹ میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچے

September 11, 2026
سہارنپور کلکٹریٹ  میں واقع مسجد کے انہدام کا معاملہ  الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا

مسجد انہدام معاملہ میں مسجد کمیٹی کوعدالت سے راحت

September 11, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.