Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

نوئیڈا میں آگ لگنے سے 6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت

آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوئی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
1 hour ago
نوئیڈا میں آگ لگنے سے 6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت

نوئیڈا کے سیکٹر 125 میں ہفتہ (24 اکتوبر) کو شدید آتشزدگی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ آگ کی زد میں آنے کے سبب 5 سے 6 دکانیں جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور کافی مشقت کے بعد آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوئی۔ اس کے بعد جب جائے وقوعہ کی جانچ کی گئی تو وہاں سے ایک شخص کی لاش ملی۔ ۔ آگ لگنے کی اطلاع پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی تھی۔ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

فی الحال آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل پایا ہے اور پولیس معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں ہو پایا ہے کہ متوفی کون ہے اور آگ لگنے کے وقت وہ دکان کے اندر موجود تھا یا نہیں۔ اس کے متعلق تفصیلی معلومات جانچ کے بعد ہی سامنے آ سکیں گی۔ آگ کی زد میں آنے کے سبب دکانوں کو کتنا نقصان ہوا ہے، اس کی بھی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ پولیس اور متعلقہ محکمہ واقعے سے جڑے حقائق کی جانچ کر رہے ہیں۔

دوسری جانب آندھرا پردیش کے آلوری سیتارام راجو ضلع میں سڑک کی تعمیر کے مقام پر آگ لگنے سے کم از کم 5 لوگوں کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ممکنہ طور پر ایک ڈمپر ٹرک میں ایندھن بھرتے وقت پیش آیا۔ پولیس کے ایک افسر نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ ہندی نیوز پورٹل ’امر اجالا‘ پر شائع ایک رپورٹ کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ امیت بردار نے بتایا کہ یہ واقعہ اننت گری منڈل کے پناکوتا گاؤں میں پیش آیا۔ یہ جگہ مرکزی علاقے سے تقریباً 100 کلومیٹر دور ہے، اس لیے یہاں کام کرنے والے مزدور اکثر گاڑیوں میں ایندھن بھرنے کے لیے ڈرموں میں ڈیزل لے کر آتے ہیں۔

Recent News

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آن لائن تدریس کا فیصلہ

October 24, 2026
جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک – آر ڈی اے کا حکم  معطل

جوہر یونیورسٹی میں ایک بار پھر طلبا کی تعلیم متاثر ہونے کا اندیشہ

October 24, 2026
نوئیڈا میں آگ لگنے سے 6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت

نوئیڈا میں آگ لگنے سے 6 دکانیں جل کر راکھ، ایک کی موت

October 24, 2026
یوپی میں ڈی جے کی آواز سے دو روزہ نومولود کی موت

یوپی میں ڈی جے کی آواز سے دو روزہ نومولود کی موت

October 24, 2026
ممکنہ بڑی آفت سے نمٹنے کے لیے برطانوی حکومت کی نئی مہم

ممکنہ بڑی آفت سے نمٹنے کے لیے برطانوی حکومت کی نئی مہم

October 24, 2026
ایس بی آئی ڈیٹا لیک: گاہکوں کواحتیاط برتنے کا مشورہ

ایس بی آئی ڈیٹا لیک: گاہکوں کواحتیاط برتنے کا مشورہ

October 24, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.