Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

اب سیاسی پارٹیوں کے ساتھ ووٹر لسٹ کی ریڈیبل کاپی شیئر کی جائے گی

الیکشن کمیشن نے 17 ریاستوں میں ووٹر لسٹ کی سالانہ ’خصوصی مختصر نظرثانی‘ (ایس ایس آر) کا بھی حکم دیا

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
1 hour ago
مغربی بنگال میں 46 لاکھ سے زائد نام ووٹر لسٹ سے ہٹانے کے لیے نشان زد

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ وہ سیاسی پارٹیوں کے ساتھ ووٹر لسٹ کی ’ریڈیبل‘ (پڑھا جا سکنے والا) کاپی شیئر کرے گا۔ اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن نے جمعرات کو 17 ریاستوں میں ووٹر لسٹ کی سالانہ ’خصوصی مختصر نظرثانی‘ (ایس ایس آر) کا بھی حکم دیا ہے۔

کانگریس اس فیصلے کا سہرا راہل گاندھی کے سر باندھ رہی ہے۔ دراصل راہل گاندھی ایس آئی آر کے تازہ تنازعہ سے پہلے ہی الیکشن کمیشن سے ریڈیبل یعنی قابل مطالعہ ووٹر لسٹ فراہم کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ اب الیکشن کمیشن کے فیصلہ پر کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا ہے کہ ’’گیانو بھائی، یہ کافی نہیں ہے۔ آپ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے اور سرکاری گواہ بن جانا چاہیے۔ مودی-شاہ کے اشارے پر آپ نے جو نقصان پہنچایا ہے، وہ اب نوٹیفکیشن کے ذریعہ ’یو-ٹرن‘ لینے سے ٹھیک نہیں ہوگا۔

کے سی وینوگوپال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’ہم 2025 سے ہی مشین کے ذریعہ پڑھی جا سکنے والی ووٹر لسٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ شفافیت تو محض ایک بنیادی ضرورت ہے، یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو آپ کو آپ کے گزشتہ گناہوں سے بری کر دے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’13 کروڑ ہندوستانیوں کو ان کے حق رائے دہی سے محروم کر دینا غداری کے مترادف ہے۔ آپ کو عہدہ چھوڑ دینا چاہیے اور انتخابی عمل میں وسیع پیمانے پر اصلاحات ہونی چاہئیں۔ اس کی شروعات ایس آئی آر کو منسوخ کرنے اور الیکشن کمیشن (ای سی) میں تقرریوں کے طریقۂ کار میں تبدیلی سے ہونی چاہیے۔ یہ قدم بہت چھوٹا ہے اور بہت دیر سے اٹھایا گیا ہے۔

Recent News

مغربی بنگال میں 46 لاکھ سے زائد نام ووٹر لسٹ سے ہٹانے کے لیے نشان زد

اب سیاسی پارٹیوں کے ساتھ ووٹر لسٹ کی ریڈیبل کاپی شیئر کی جائے گی

October 16, 2026
یمن میں حوثیوں کا صدارتی محل  پر حملہ ، چار افراد جاں  بحق

یمن میں حوثیوں کا صدارتی محل پر حملہ ، چار افراد جاں بحق

October 16, 2026
امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد  کی موت

امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد کی موت

October 16, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

October 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کے 60.72 فیصد حصص کی فروخت پر کانگریس چراغ پا

آئی ڈی بی آئی بینک کے 60.72 فیصد حصص کی فروخت پر کانگریس چراغ پا

October 15, 2026
13کروڑ ووٹرز کے نام نکالے جانے کی خبروں پر امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن کو تشویش

13کروڑ ووٹرز کے نام نکالے جانے کی خبروں پر امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن کو تشویش

October 15, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.