Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

اجمیر شریف درگاہ کے ہندو مندر ہونے کا دعوی کرنے والی عرضی کو عدالت نے کیا منظور, مدعیٰ علیہان کو نوٹس جاری

Ajmer Dargah: عالمی شہرت یافتہ خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ احاطے میں کا دعوی کرنے والی عرضی کو عدالت نے منظور کرلیا ہے ۔ یعنی اب عدالت اس معاملے کی مزید سماعت کرے گی۔

Akhbarurdu by Akhbarurdu
1 year ago
اجمیر شریف درگاہ کے ہندو مندر ہونے کا دعوی کرنے والی عرضی کو عدالت نے کیا منظور, مدعیٰ علیہان کو نوٹس جاری

اجمیر: دنیا کے مشہور خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ میں شیو مندر ہو نے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ عدالت نے درگاہ کمیٹی اور ایس آئی کو سمن جاری کرکے طلب کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تحت کی عدالت نے چہارشنبہ کے روز ایک درخواست کو قبول کر لیا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی ؒ کا مقبرہ یا اجمیر شریف درگاہ سنکٹ موچن شیو مندر ہے۔ عدالت نے ہندو سینا کی جانب سے دائر درخواست کو سماعت کے لیے قبول کرتے ہوئے اگلی سماعت کی تاریخ 20 دسمبر مقرر کردی۔

اجمیر ویسٹ سیول جج (سینئر ڈیویژن) منموہن چندیل نے وشنو گپتا کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے اسے سماعت کیلئے قبول کر لیا۔ جسٹس چندیل نے ہدایت دی کہ درگاہ کمیٹی، اقلیتی امور کی وزارت اور آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو اس معاملے میں سمن نوٹس جاری کیا جائے۔یہ درخواست ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا نے دائر کی تھی۔ عرضی میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ جگہ بھگوان مہادیو کی ایک مندر ہے۔ قبل ازیں اجمیر کی ایک اور عدالت نے وشنو گپتا کی عرضی کو مسترد کردیا تھا جس میں اجمیر درگاہ کو شیومندر قرار دینے کی کوشش کی گئی تھی۔

Recent News

’امرت ادیان‘3فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل جائے گا

’امرت ادیان‘3فروری سے عام لوگوں کے لیے کھل جائے گا

February 1, 2026
2026-27کے بجٹ میں ’ ترقی یافتہ ہندوستان ‘ کا ہدف

2026-27کے بجٹ میں ’ ترقی یافتہ ہندوستان ‘ کا ہدف

February 1, 2026
دہلی-این سی آر میں پھر موسم نے   لی کروٹ

دہلی-این سی آر میں پھر موسم نے لی کروٹ

February 1, 2026
عدالتوں میں الزامات طے کرنے میں تاخیر پر سپریم کورٹ برہم

ماہواری سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم

January 31, 2026
ہماچل پردیش میں شدید برفباری

ہماچل پردیش میں شدید برفباری

January 30, 2026
آئی پی یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن 2026-27 کے لیے داخلہ عمل شروع

آئی پی یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن 2026-27 کے لیے داخلہ عمل شروع

January 29, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.