Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد علی خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے پُرعزم

ایران کے سپریم لیڈر نے کہا کہ یہ ذمہ داری صرف ایران ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے آزاد لوگوں پر بھی عائد ہوتی ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
4 weeks ago
مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد   علی خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے پُرعزم

تہران،  ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے والد اور سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ انتقام قوم کا مطالبہ ہے اور اسے ضرور پورا کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے تحریری بیان میں کہا کہ وہ اپنے والد اور پیش رو آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لینے پُرعزم ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ذمہ داری صرف ایران ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے آزاد لوگوں پر بھی عائد ہوتی ہے ۔سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کے بعد سرکاری نشریاتی ٹی وی پر نشر اپنے پہلے پیغام میں آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ انتقام قوم کا مطالبہ ہے اور یہ یقینی طور پر لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہید قائد اور دونوں جنگوں کے تمام شہدا کے خون کا بدلہ ان مجرم اور بدنام قاتلوں سے لینے کا عہد کرتے ہیں۔

Recent News

شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

نیٹ-یو جی امیدواروں کی او ایم آر شیٹ میں تضاد سے متعلق درخواست خارج

August 7, 2026
مسلسل بارش نے دہلی-این سی آر کو کیا بے حال

مسلسل بارش نے دہلی-این سی آر کو کیا بے حال

August 7, 2026
اتر پردیش کےمدارس میں کامل و فاضل کی اسناد بند لیکن سابقہ طلبا کی ڈگریا ں اثرانداز نہیں

اتر پردیش کےمدارس میں کامل و فاضل کی اسناد بند لیکن سابقہ طلبا کی ڈگریا ں اثرانداز نہیں

August 7, 2026
عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد  سڑک حادثے میں جاں  بحق

عتیق احمد کے بیٹے آبان سمیت 2 افراد سڑک حادثے میں جاں بحق

August 6, 2026
حب الوطنی کا معیار وندے ماترم نہیں ہو سکتا : جماعت اسلامی ہند

حب الوطنی کا معیار وندے ماترم نہیں ہو سکتا : جماعت اسلامی ہند

August 6, 2026
اتر پردیش میں خستہ حال  مکان منہدم ہونے سے ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

اتر پردیش میں خستہ حال مکان منہدم ہونے سے ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

August 6, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.