Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو ریاست بہار

بی جے پی کے پاس ہندو-مسلم کے علاوہ کچھ نہیں۔آرجے ڈی

مسلمانوں کے خلاف مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے متنازع بیان سے بہار کی سیاست گرم

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
10 months ago
بی جے پی کے پاس  ہندو-مسلم کے علاوہ کچھ نہیں۔آرجے ڈی

پٹنہ:اسمبلی انتخابات سے مسلمانوں کے خلاف مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے متنازع بیان نے بہار کی سیاست کو گرما دیا ہے۔ جے ڈی یو نے بھی اس کو جائز ٹھہرایا ہے۔ پارٹی کے چیف ترجمان نیرج کمار نے کہا کہ سبھی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے خیالات کے اظہار کیلئےجن الفاظ کا استعمال کرنا چا ہے کرے۔
گری راج سنگھ نے ایک انتخابی ریلی کے دوران کہا کہ مرکزی حکومت سرکاری اسکیموں میںکوئی تفریق نہیں کرتی ۔ مسلم سماج کےلوگ بھی اس سے یکساں طوپر مستفید ہوتےہیں ۔ مودی کسی کو گالی بھی نہیں دیتے ، اس کے باوجود مسلم انہیں ووٹ نہیں دیتے ہیں ۔ اس لیے جو احسان نہیں مانتا اسے تو نمک حرام ہی کہیں گے ۔آرجے ڈی کے ترجمان مرتنجے تیواری نےسخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ سب جانتے ہیں کہ بی جے پی لیڈر ہندومسلم کے علاوہ کچھ نہیں کہہ سکتے ۔ وہ بڑھتی بے روزگار ، مہنگائی ،بہتر تعلیم اور طبی سہولیات کے بارےمیںباتیں نہیں کرسکتے۔
آزاد ایم پی پپو یادو نے کہا کہ’ ’میں ان سے کہنا چاہتاہوں کہ اپنے اندر جھانک کر دیکھئے اور پہچانئے کہ آزادی کی لڑائی کے دوران کون غدار تھے ۔ بھارت کے سب سے بڑے دشمن کو پہنچانئے، جنہوں نے انگریزوںکی خدمت کی ان کی حکومت کو قائم رکھا۔ نمک حرام وہ لوگ تھے جوانگریزوں کا ساتھ دیتے ہوئے اپنے دوستوںکی آزادی کا مطالبہ کررہے تھے۔ کانگریس ترجمان سریندر راجپوت نے کہا کہ ان کا (گری راج سنگھ)کا دماغ خراب ہوگیاہے۔ ہندو مسلم ،مسجدوں کے نیچے مندر تلاش کرنے اور پاکستان کا ویزا جاری کرنے کےعلاوہ ان کےپاس کوئی دوسرا کام نہیں ہے۔

Recent News

اتر پردیش میں خستہ حال  مکان منہدم ہونے سے ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

اتر پردیش میں خستہ حال مکان منہدم ہونے سے ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت

August 6, 2026
دہلی میں بارش کے سبب موسم خوشگوار  ، لیکن معمولات زندگی درہم برہم

دہلی میں بارش کے سبب موسم خوشگوار ، لیکن معمولات زندگی درہم برہم

August 6, 2026
تہواروں کا سلسلہ شروع ہونے کے ساتھ ہی مہنگائی میں مزید اضافہ متوقع

تہواروں کا سلسلہ شروع ہونے کے ساتھ ہی مہنگائی میں مزید اضافہ متوقع

August 6, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

مارچ اور مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ سپریم کورٹ

August 5, 2026
گڈکری کے حق میں آیا بامبے ہائی کورٹ کا فیصلہ

گڈکری کے حق میں آیا بامبے ہائی کورٹ کا فیصلہ

August 5, 2026
مظاہرین کے خلاف پولیس کارروائی کے معاملے پرراہل گاندھی کا حکومت پر سخت حملہ

مظاہرین کے خلاف پولیس کارروائی کے معاملے پرراہل گاندھی کا حکومت پر سخت حملہ

August 5, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.