Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

میسور دسہرہ جشن کے افتتاح کیلئے بکر انعام یافتہ بانو مشتاق کا انتخاب

چیف منسٹر سدا رامیا نے اس فیصلے کی حمایت کی جبکہ بی جے پی قائد بسن گوڑا پاٹل یتنال نے کہا کہ ایک ہندو مذہبی تہوار میں بانو مشتاق کی شرکت ان کے اسلامی عقائد سے مطابقت نہیں رکھتی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
1 year ago
میسور دسہرہ جشن کے افتتاح کیلئے بکر انعام یافتہ بانو مشتاق کا انتخاب

بنگلورو : کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے عالمی سطح پر معروف بکر انعام یافتہ کنڑ مصنفہ بانو مشتاق کو میسور دسہرہ 2025 کے جشن کا افتتاح کرنے کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ چیف منسٹر سدا رامیا نے اس فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ان کا انتخاب ریاست کیلئے باعث فخر ہے ۔معروف ادیبہ بانو مشتاق سے اس ثقافتی جشن کا افتتاح کرانے کے اعلان نے پورے کرناٹک میں ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے ۔ کئی افراد اس فیصلے کو ثقافتی اتحاد کی جانب ایک مثبت قدم قرار دے رہے ہیں جبکہ بعض حلقوں نے ان کی ذاتی مذہبی وابستگیوں پر سوالات اٹھائے ہیں۔

بی جے پی قائد بسن گوڑا پاٹل یتنال نے کہا ہے کہ ایک ہندو مذہبی تہوار میں بانو مشتاق کی شرکت ان کے اسلامی عقائد سے مطابقت نہیں رکھتی۔محترمہ بانو نے اس دعوت پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچپن میں وہ اپنے والد کے ساتھ دسہرہ جلوس میں شریک ہوتی تھیں اور یہ تہوار ان کے لیے کرناٹک کا ‘ناڈا حبّا’ یعنی عوامی تہوار ہے ۔

Recent News

شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

September 18, 2026
الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے  نام اورانتخابی نشان  کو  منجمد کر دیا

الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے نام اورانتخابی نشان کو منجمد کر دیا

September 18, 2026
حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

September 18, 2026
وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

September 17, 2026
میرا سر قلم کر دو، پھر بھی میں بی جے پی میں نہیں جاؤں گی :مہوا موئترا

امت شاہ کی میٹنگوں سے مسلم افسران کو باہر رکھنے کا مہوا موئتراکا الزام

September 17, 2026
امریکہ سے 18ہزار ہندوستانی سمیت  15 لاکھ تارکین وطن کی ملک بدری ممکن

ٹرمپ انتظامیہ کے ذریعہ فلسطینی لیڈران کو پریشان کیے جانے کا سلسلہ بدستور جاری

September 17, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.