Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home Breaking News

پاکستان ’آپریشن سندور‘ سے ہونے والے نقصانات کے اعتراف پر مجبور، ہلاک اور زخمی فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی۔

پاکستانی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ہلاکتوں کی فہرست میں بری فوج کے 6 اور فضائیہ کے 5 اہلکار شامل ہیں۔

Akhbarurdu by Akhbarurdu
11 months ago
پاکستان ’آپریشن سندور‘ سے ہونے والے نقصانات کے اعتراف پر مجبور، ہلاک اور زخمی فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی۔

پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستانی فوج نے ’آپریشن سندور‘ کے تحت زبردست کارروائی کی، جس میں پاکستان میں موجود کئی دہشت گرد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ اس کے بعد پاکستان کی جانب سے گولہ باری اور ڈرون حملے کیے گئے، جن کا ہندوستان نے سخت جواب دیا۔ چار دن کی جنگ میں ہندوستانی حملوں سے پاکستان کے بڑے شہروں میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے لگیں۔ ایئر بیس، ایئرپورٹس اور دیگر تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا۔ باوجود اس کے، پاکستان اپنے نقصان کو تسلیم کرنے سے انکاری تھا اور خود کو ’فتحیاب‘ ظاہر کر رہا تھا۔

اب پاکستان نے آخرکار اپنے جانی نقصان کا اعتراف کر لیا ہے۔ جاری کردہ فہرست کے مطابق 11 فوجی ہلاک اور 78 زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں بری فوج کے 6 جوان شامل ہیں: نائیک عبدالرحمن، لانس نائیک دلاور خان، لانس نائیک اکرام اللہ، نائیک وقار خالد، سپاہی محمد عدیل اکبر اور سپاہی نثار۔ فضائیہ کے 5 اہلکاروں میں اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف، چیف ٹیکنیشن اورنگزیب، سینیئر ٹیکنیشن نجیب، کارپورل ٹیکنیشن فاروق اور سینیئر ٹیکنیشن مبشر شامل ہیں۔

ادھر ہندوستانی فوج کے بھی اب تک 8 جوان شہید ہو چکے ہیں۔

Source: Qaumiawaz.com

Recent News

بیکٹیریل انفیکشن کے علاج میں اہم پیش رفت

سرکاری ادویات کے غیر قانونی ریکیٹ کا پردہ فاش

April 6, 2026
امریکہ و اسرائیل کو  ایران کا سخت پیغام

ایران کا آبنائے ہرمز پر اہم فیصلہ

April 5, 2026
اسمبلی انتخابات میں فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل

اسمبلی انتخابات میں فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کرحقیقی ایشوز پر توجہ دینے کی جماعت اسلامی ہند کی اپیل

April 4, 2026
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران عراق میں پھر فضائی حملہ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران عراق میں پھر فضائی حملہ

April 4, 2026
عام آدمی پارٹی میں اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے

عام آدمی پارٹی میں اندرونی اختلافات اب کھل کر سامنے

April 3, 2026
دہلی میں آسمان  ابر آلود رہنےاور گرج و چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

دہلی این سی آر میں آندھی، بارش اور ژالہ باری کا الرٹ

April 3, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.