Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

الیکشن کمیشن کو عدالت کی پھٹکار پر کانگریس کا تلخ تبصرہ

کہا:گیانیش کمار ’ووٹ چوری‘ کو انجام دے رہے ہیں اور اب سطح در سطح ان کے سیاہ کارنامے سامنے آ رہے ہیں۔ انھیں فوراً عہدہ سے ہٹا کر گرفتار کیا جانا چاہیے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
5 hours ago
مغربی بنگال میں 46 لاکھ سے زائد نام ووٹر لسٹ سے ہٹانے کے لیے نشان زد

ایس آئی آر سے متعلق ایک معاملہ میں بامبے ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو سخت پھٹکار لگائی ہے۔ یہ خبر کئی اخبارات میں شائع ہوئی ہے، جن میں سے ایک خبر کا تراشہ کانگریس نے اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر کر کہا ہے کہ ’’سطح در سطح گیانیش کمار کےس یاہ کارنامے سامنے آ رہے ہیں۔‘‘ ساتھ ہی اپوزیشن پارٹی نے ایک بار پھر چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں کانگریس نے سب سے پہلے بامبے ہائی کورٹ کا ایک تبصرہ پیش کیا ہے، جس میں عدالت نے الیکشن کمیشن کی خوب کلاس لگائی ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے سخت رخ اختیار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے کہا کہ ’’سارے قانون بھول جاؤ اور صرف سافٹ ویئر کے پیچھے بھاگو۔‘‘ کانگریس نے مطلع کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ایس آئی آر کی دھاندلی سے گوا میں گڑبڑی کی تھی، جس کے خلاف لوگ ہائی کورٹ پہنچے، وہیں الیکشن کمیشن کو عدالت سے یہ پھٹکار لگی۔

کانگریس نے بتایا کہ عرضی پر سماعت کے دوران عدالت نے الیکشن کمیشن سے کہا کہ ایس آئی آر نے حقیقی معنوں میں پورے سسٹم کو سسپنڈ کر دیا ہے اور کہتا ہے کہ سارے قوانین کو بھول جاؤ اور صرف سافٹ ویئر کو مانو، لیکن ایسا بالکل نہیں چل سکتا۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا کہ ’’ہمیں قانون دکھائیں کہ بغیر سماعت کے نام ہٹانے کا اختیار الیکشن کمیشن کو کس نے دیا؟‘‘ بامبے ہائی کورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ کوئی بھی ووٹر نہ چھوٹے، لیکن 6 لوگ عدالت پہنچ گئے ہیں اور معلوم نہیں مزید کتنے ہیں جو عدالت نہیں پہنچ سکے۔

Recent News

مغربی بنگال میں 46 لاکھ سے زائد نام ووٹر لسٹ سے ہٹانے کے لیے نشان زد

الیکشن کمیشن کو عدالت کی پھٹکار پر کانگریس کا تلخ تبصرہ

October 1, 2026
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

October 1, 2026
’ایکس‘ پر  راہل  گاندھی کے نئے سوال سے نئی ہلچل

’ایکس‘ پر راہل گاندھی کے نئے سوال سے نئی ہلچل

October 1, 2026
میرٹھ کے ’نیلا ڈرم‘ معاملے میں مسکان اور ساحل قصوروار قرار،  سزا کا اعلان14 اکتوبر کو

میرٹھ کے ’نیلا ڈرم‘ معاملے میں مسکان اور ساحل قصوروار قرار، سزا کا اعلان14 اکتوبر کو

September 30, 2026
خواتین کے تحفظ کو لے کر دہلی یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج تیز

خواتین کے تحفظ کو لے کر دہلی یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج تیز

September 30, 2026
ایئر انڈیا فلائٹ کی برطانیہ میں ایمرجنسی لینڈنگ

ایئر انڈیا کو 10 ہزار کروڑ روپے کے نئے قرض کی ضرورت

September 30, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.