Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

ملک میں زیر زمین پانی کے وسائل پر دباؤ میں مسلسل اضافہ

دہلی میں نشاندہی کی گئی 34 یونٹوں میں سے 29.41 فیصد بہت زیادہ دباؤ اور 32.35 فیصد سنگین زمرے میں ہیں

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
3 months ago
ملک میں زیر زمین پانی کے وسائل پر دباؤ میں مسلسل اضافہ

ملک میں زیر زمین پانی کے وسائل پر دباؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ نیشنل گراؤنڈ واٹر سروے کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ پنجاب، راجستھان اور ہریانہ زیر زمین پانی بحران کے سب سے بڑے ہاٹ اسپاٹ بن چکے ہیں، جب کہ اتر پردیش، مدھیہ پردیش، دہلی، تمل ناڈو، کرناٹک اور پڈوچیری میں صورتحال اس سے بھی تشویشناک ہے۔ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر موجودہ رجحان جاری رہا تو آنے والے سالوں میں کئی علاقوں میں پینے کے پانی اور آبپاشی دونوں کے لیے سنگین چیلنجز پیدا ہو سکتے ہیں۔ نیشنل بیورو آف گراؤنڈ واٹر ریچارج (این بی جی آر آئی) کے ذریعہ تیار کردہ نیشنل گراؤنڈ واٹر سروے 2025 کے مطابق ملک میں تمام تشخیص شدہ یونٹوں کی حالت سے ظاہر ہوتا ہے کہ زیر زمین پانی کا بحران علاقائی طور پر مرکوز ہے۔

پنجاب میں نشاندہی کی گئی 153 یونٹوں میں سے 72.55 فیصد یونٹیں بہت زیادہ استعمال کے زمرے میں ہیں۔ صرف 11.11 فیصد یونٹیں ہی محفوظ زمرے میں بچی ہوئی ہیں۔ اسی طرح راجستھان کی 302 یونٹوں میں 70.53 فیصد یونٹیں بہت زیادہ استعمال کے زمرے میں ہیں۔ جبکہ ہریانہ کی 143 یونٹوں میں یہ تناسب 63.64 فیصد ہے۔

قومی راجدھانی دہلی میں نشان زد کی گئی 34 یونٹوں میں سے 29.41 فیصد بہت زیادہ استعمال اور 32.35 فیصد سنگین زمرے میں ہیں۔ صرف 20.59 فیصد یونٹیں محفوظ مانی گئی ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ زیر زمین پانی پر شہری کاری اور بڑھتی ہوئی آبادی کا دباؤ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ اتر پردیش میں 836 یونٹوں کی تشخیص کی گئی۔ ان میں سے 67.34 فیصد یونٹیں محفوظ زمرے میں ہیں، جب کہ 20.45 فیصد نیم سنگین، 5.74 فیصد کریٹیکل اور 6.46 فیصد زیادہ استعمال والے زمرے میں ہیں۔ ریاست کے بڑے سائز کو دیکھتے ہوئے اس فیصد کو مستقبل کے لیے وارننگ سمجھا جا رہا ہے۔ مدھیہ پردیش میں تشخیص شدہ 317 یونٹوں میں سے 69.72 فیصد محفوظ ہیں۔

Recent News

شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

September 18, 2026
الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے  نام اورانتخابی نشان  کو  منجمد کر دیا

الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے نام اورانتخابی نشان کو منجمد کر دیا

September 18, 2026
حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

September 18, 2026
وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

September 17, 2026
میرا سر قلم کر دو، پھر بھی میں بی جے پی میں نہیں جاؤں گی :مہوا موئترا

امت شاہ کی میٹنگوں سے مسلم افسران کو باہر رکھنے کا مہوا موئتراکا الزام

September 17, 2026
امریکہ سے 18ہزار ہندوستانی سمیت  15 لاکھ تارکین وطن کی ملک بدری ممکن

ٹرمپ انتظامیہ کے ذریعہ فلسطینی لیڈران کو پریشان کیے جانے کا سلسلہ بدستور جاری

September 17, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.