Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کی اہلیہ کے خلاف فوجداری جانچ شروع

الزام ہے کہ سارہ نے شوہر کے بدعنوانی کے الزامات میں اہم گواہ کو دھمکانے کی کوشش کی تھی

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
1 year ago
اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کی اہلیہ کے خلاف فوجداری جانچ شروع

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ  کے خلاف پولیس نے  فوجداری جانچ شروع کر دی ہے۔ یہ جانچ ان کے شوہر نیتن یاہو سے جڑے بدعنوانی کے الزامات سے جڑی ہوئی ہے۔ الزام لگایا جا رہا ہے کہ انہوں نے شوہر کے مقدمہ میں اہم گواہ کو دھمکانے کی کوشش کی تھی۔

اتوار کو اسٹیٹ اٹارنی کی طرف سے جاری ایک خط میں اطلاع دی گئی ہے کہ سارہ نیتن یاہو کے خلاف فوجداری جانچ چل رہی ہے۔ اسرائیل کی اپوزیشن رہنما ناما لاجمی کے نام یہ خط لکھا گیا تھا۔ خاص بات یہ ہے کہ لاجمی نے ہی الزام لگایا تھا کہ سارہ نیتن یاہو کے خلاف جاری مقدمہ سے جڑے شواہد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ انہوں نے اطلاع دی ہے کہ 26 دسمبر کو جانچ شروع ہوئی تھی۔

ایک ٹی وی شو میں الزام لگایا گیا تھا کہ سارہ نے شوہر کے مقدمے کے خاص گواہ کو دھمکانے کی کوشش کی تھی۔ الزام یہ بھی تھے کہ انہوں نے اٹارنی جنرل، ان کے معاون اور دیگر لوگوں کو احتجاجی مظاہرہ کے ذریعہ بھی پریشان کرنے کی کوشش کی تھی۔ اٹارنی دفتر سے اطلاع ملی ہے کہ اسرائیل کی پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے، جس میں سائبر محکمہ بھی مدد کر رہا ہے۔

نیتن یاہو کے خلاف مئی 2020 میں ٹرائل شروع ہوا تھا۔ پہلے معاملے میں نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ پر سیاسی فائدہ پہنچانے کے لیے 2 لاکھ 60 ہزار ڈالر سے زیادہ کی قیمتی چیزیں قبول کرنے کے الزام لگے تھے۔ ان میں زیور اور شراب سمیت کئی چیزیں شامل ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ نیتن یاہو اسرائیل کے پہلے ایسے وزیر اعظم ہیں جو عہدے پر رہتے ہوئے مقدمہ کا سامنا کر رہے ہیں۔

Recent News

نیٹ پیپر لیک پر کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ

نیٹ پیپر لیک پر کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ

May 12, 2026
24 گھنٹے میں دوسری بار سونا نہ خریدنے، ورک فرام ہوم اور ایندھن بچانے کی وزیر اعظم کی اپیل

24 گھنٹے میں دوسری بار سونا نہ خریدنے، ورک فرام ہوم اور ایندھن بچانے کی وزیر اعظم کی اپیل

May 12, 2026
مراد آباد میں مدرسہ کے خلاف انہدامی کارروائی

مراد آباد میں مدرسہ کے خلاف انہدامی کارروائی

May 11, 2026
مدرز ڈے پر خواتین کی سائیکل ریلی

مدرز ڈے پر خواتین کی سائیکل ریلی

May 11, 2026
آئی آئی ایم سی میں اُردو صحافت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا عمل شروع

آئی آئی ایم سی میں اُردو صحافت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا عمل شروع

May 10, 2026
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کی تیاری

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کی تیاری

May 10, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.