Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

پاکستان میں علیحدہ سندھودیش کا مطالبہ

جئے سندھ متحدہ محاذ کے بینر تلے بڑی تعداد میں مظاہرین جمع ہوئے اور سندھ کو الگ ملک بنانے کے حق میں نعرے لگائے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
10 months ago
پاکستان میں علیحدہ سندھودیش کا مطالبہ

اسلام آباد ۔  پاکستان کے کراچی میں سندھ کلچر ڈے کے موقع پر الگ سندھودیش کے قیام کا مطالبہ ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کرگیا۔ جئے سندھ متحدہ محاذ (JSSM) کے بیانر تلے بڑی تعداد میں مظاہرین جمع ہوئے اور سندھ کو الگ ملک بنانے کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے ریالی نکالی۔ عہدیداروں کی جانب سے ریالی کا روٹ تبدیل کرنے کی کوشش پر مظاہرین مشتعل ہوگئے، جس کے نتیجہ میں پولیس اور احتجاجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ صورتحال اس وقت بگڑ گئی جب کچھ افراد نے پولیس پر سنگباری کی۔

پولیس نے ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔پولیس کے مطابق جھڑپوں اور پتھراؤ کے بعد 45 مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ 5 پولیس جوان زخمی ہوئے۔ 2009 سے ہر سال دسمبر کے پہلے اتوار کو منائے جانے والے سندھ کلچر ڈے میں سندھودیش کے مطالبے کی آواز مسلسل بلند ہوتی رہی ہے، تاہم اس برس احتجاج میں خاصی شدت دیکھی گئی۔

Recent News

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے

October 8, 2026
پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

پاکبڑا واقع مصطفیٰ مسجد مقدمہ میں مسجد انتظامیہ کمیٹی کا کردار قابل تحسین – جمعیۃ علما ہند

October 8, 2026
تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

تلنگانہ میں بوگس فارم۔ 7 پر پہلا FIR درج، مشیرآباد میں 30 ووٹ خارج کرنے کی کوشش ناکام

October 8, 2026
آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں  25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

آر بی آئی کا بڑا فیصلہ، ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

October 7, 2026
راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف  ایف آئی آر

راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈران کے خلاف ایف آئی آر

October 7, 2026
جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

جموں و کشمیر حکومت نے عدالتی افسران کے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سے بڑھا کر 62 سال کر دی

October 6, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.