Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو عالمی خبریں

نیتن یاہو حکومت کی ناکامیوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

اسرائیل میں انتخابات سے قبل حکومت کیخلاف احتجاج - ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے‘

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 minutes ago
اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کی اہلیہ کے خلاف فوجداری جانچ شروع

تل ابیب ۔اسرائیل میں انتخابات سے قبل ہزاروں افراد نیتن یاہو حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں عوام حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کیے۔ رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں مظاہرین نے 7 اکتوبر 2023 کے حماس حملے سے جڑی نیتن یاہو حکومت کی ناکامیوں کی تحقیقات کیلئے آزاد تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا۔ اسرائیلی انتخابات سے صرف 3 روز پہلے اتنے بڑے حکومت مخالف احتجاج کو نیتن یاہو کے خلاف ریفرنڈم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات 2026 کیلئے امریکہ اور یورپ میں مقیم تقریباً 67 ہزار اسرائیلی شہری اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے کیلئے اسرائیل پہنچ چکے ہیں۔سخت انتخابی مقابلے کی فضا میں بیرونِ ملک بسنے والے ان اسرائیلی ووٹرز کی بڑی تعداد میں آمد سے انتخابی نتائج پر اثر پڑنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی تبدیلی کے خواہش مند یہ ہزاروں افراد خاص طور پر ووٹ ڈالنے کیلئے اسرائیل واپس آ رہے ہیں۔ان اوورسیز ووٹرز کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 20 سال سے جاری حکومتی پالیسیوں اور غزہ جنگ سے متعلق حکمتِ عملی سے خوش نہیں ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ وہ اب ملک کی قیادت اور مستقبل کیلئے ایک نئی سمت چاہتے ہیں۔

Recent News

اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کی اہلیہ کے خلاف فوجداری جانچ شروع

نیتن یاہو حکومت کی ناکامیوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

October 26, 2026
امام کعبہ کی جانب سے مکہ اورمدینہ پر حملوں کی شدید مذمت

امام کعبہ کی جانب سے مکہ اورمدینہ پر حملوں کی شدید مذمت

October 26, 2026
دہلی میں 402 کلوگرام غذائی اشیا تلف

دہلی میں 402 کلوگرام غذائی اشیا تلف

October 26, 2026
ایران میں 2024 میں 901 افراد کو  پھانسی کی سزا

ٹرمپ اپنا خواب قبر میں لے جائیں گے: ایران

October 25, 2026
سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک منسوخ

سعودی عرب کیلئے انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں 31 اکتوبر تک منسوخ

October 25, 2026
گردابی طوفان ارنب کے آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ

گردابی طوفان ارنب کے آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ

October 25, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.