Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو ریاست دہلی

سردی بڑھنے کے باوجود دہلی میں فضائی آلودگی میں کمی نہیں

آلودگی کی وجہ سے قومی راجدھانی گیس چیمبر میں تبدیل ہو رہی ہے جس میں سانس لینا مشکل ہو رہا ہے

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
10 months ago
سردی بڑھنے کے باوجود  دہلی میں فضائی آلودگی میں کمی  نہیں

دہلی  میں سردی بڑھنے کے باوجود فضائی آلودگی میں کمی کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں۔ صبح سے ہی آسمان پر اسموگ کی گھنی چادر نظر آرہی ہے جس سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ دہلی این سی آر میں ہوا کا معیار آج 350 سے 400 کے اوپر ہے، جو’انتہائی خراب‘ سے ’سنگین‘ ہو گیا ہے۔ فضائی آلودگی کودیکھتے ہوئے دہلی میں گریپ 3 بھی نافذ کر دیا گیا ہے باوجوداس کے کوئی راحت ملتی نظرآرہی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ صبح اور شام کو شدید سردی کا سامنا ہے۔ اس دوران ہلکی دھند اور کہرا نظر آرہا ہے۔

آلودگی کی بات کریں تو دہلی کا آج بوانا علاقہ سب سے زیادہ آلودہ تھا۔ سنٹرل پولیوشن کنٹرول بورڈ کے مطابق یہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 427 ریکارڈ کیا گیا جو کہ شدید زمرے میں آتا ہے۔ دوسرے نمبر پر وزیر پور ڈپو نے 401 اے کیوآئی ریکارڈ کیا۔ وویک وہار نے 396،آئی ٹی او394، آنند وہار 384، اشوک وہار 392، چاندنی چوک 384، سونیا وہار 380 اور نجف گڑھ میں اے کیوآئی 324 سطح ریکارڈ کی گئی۔

راجدھانی دہلی کے کئی علاقوں میں اب بھی اے کیوآئی 400 سے اوپر ہے۔ اگرچہ کچھ علاقوں میں ہوا کے معیار میں معمولی بہتری آئی ہے، لیکن یہ اب بھی انتہائی خراب سے سنیگن زمرے میں ہے۔ آنے والے دنوں میں سردیوں کے موسم میں شدت آنے سے صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

Recent News

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

September 17, 2026
میرا سر قلم کر دو، پھر بھی میں بی جے پی میں نہیں جاؤں گی :مہوا موئترا

امت شاہ کی میٹنگوں سے مسلم افسران کو باہر رکھنے کا مہوا موئتراکا الزام

September 17, 2026
امریکہ سے 18ہزار ہندوستانی سمیت  15 لاکھ تارکین وطن کی ملک بدری ممکن

ٹرمپ انتظامیہ کے ذریعہ فلسطینی لیڈران کو پریشان کیے جانے کا سلسلہ بدستور جاری

September 17, 2026
 اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے والے  آیوش ملک کی شخصی آزادی بحال   

 اپنی مرضی سے اسلام قبول کرنے والے  آیوش ملک کی شخصی آزادی بحال   

September 16, 2026
پی ایف کوریج کے لیے ماہانہ تنخواہ کی حد 15,000 سے بڑھا کر 25,000کر دی گئی

پی ایف کوریج کے لیے ماہانہ تنخواہ کی حد 15,000 سے بڑھا کر 25,000کر دی گئی

September 16, 2026
یو پی آئی چارج کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر – ان گزٹ نوٹیفکیشن منسوخ کرنے کا مطالبہ

یو پی آئی چارج کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی دائر – ان گزٹ نوٹیفکیشن منسوخ کرنے کا مطالبہ

September 16, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.