Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو ریاست دہلی

ایم سی ڈی ضمنی انتخابات کے پیش نظر ڈی ایم آر سی کا اہم اعلان

30 نومبر اور 3 دسمبر کو صبح 4 بجے سے رات 11:30 بجے تک چلے گی میٹرو

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
11 months ago
ایم سی ڈی ضمنی انتخابات کے پیش نظر ڈی ایم آر سی کا اہم اعلان

دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے ضمنی انتخابات کے لئے ڈیوٹی پر تعینات ہزاروں ملازمین کی سب سے بڑی پریشانی ختم ہو گئی ہے۔ دہلی میٹرو نے اعلان کیا ہے کہ ایم سی ڈی کے 12 وارڈوں میں ضمنی انتخابات اور ووٹوں کی گنتی کے دن کسی پولنگ پارٹی میں تاخیر نہیں ہوگی۔ کیونکہ ان دونوں میں میٹرو صبح 4 بجے سے ہی پٹری پر دوڑنے لگے گی۔

ڈی ایم آر سی کے پرنسپل ایگزیکٹو ڈائریکٹر (کارپوریٹ کمیونیکیشن) انوج دیال نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ 30 نومبر (اتوار) ووٹنگ کا دن ہے۔ اس دن سبھی لائنوں کے ٹرمنل اسٹیشنوں سے پہلی میٹرو صبح 4:00 بجے روانہ ہوگی۔ اس دوران پورے دن صبح 4:00 بجے 6:00 بجے تک ہر 30 منٹ پر مسافر وں کے لیے ٹرین دستیاب ہوگی۔ صبح 6 بجے کے بعد باقاعدہ شیڈول دن بھر رہے گا۔ اس دن آخری میٹرو ٹرین رات 11:30 بجے تک چلے گی (عام دنوں سے نصف گھنٹہ زیادہ)۔

اس کے علاوہ 3 دسمبر (بدھ) کو گنتی کا دن ہے۔ اس دن بھی یہی بندوبست رہے گا۔ ٹرینیں صبح 4 بجے شروع ہوں گی۔ 4.00 سے 6.00 بجے کے درمیان ہر30 منٹ میں فریکوئنسی رہے گی۔ 6.00 بجے کے بعد ہفتے کے دن کا شیڈول عام نظام الاوقات کے مطابق رہے گا۔

Recent News

مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی: دھرو راٹھی

مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی: دھرو راٹھی

October 11, 2026
ریاض میں سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر13اکتوبر تک اکاسا ایئر کی سبھی پروازیں ملتوی

ریاض میں سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر13اکتوبر تک اکاسا ایئر کی سبھی پروازیں ملتوی

October 11, 2026
12 اکتوبر کو  ملک کے نوجوان ایک بار پھر سڑکوں پر اتریں گے

12 اکتوبر کو ملک کے نوجوان ایک بار پھر سڑکوں پر اتریں گے

October 11, 2026
دہلی فساد معاملہ میں عآپ کے سابق کونسلر طاہر حسین قصوروار قرار

دہلی فساد معاملہ میں عآپ کے سابق کونسلر طاہر حسین قصوروار قرار

October 10, 2026
گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

October 9, 2026
شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

ٹرین خدمات اور میٹرو اسٹیشنوں کو بند نہ کیا جائے

October 9, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.