Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

گوتم اڈانی کی اپنی اہلیہ کے ساتھ خواجہ معین الدین چشتی ؒکی بارگاہ میں حاضری

ملک کے مشہور صنعت کارنے مزار پر چادر اور عقیدت کے پھول چڑھاکر ملک کی خوشحالی اور ترقی کیلئے دعائیں کیں

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
2 years ago
گوتم اڈانی کی اپنی اہلیہ کے ساتھ  خواجہ معین الدین چشتی ؒکی بارگاہ میں حاضری

اجمیر:ملک کے مشہور صنعت کار گوتم اڈانی ہفتہ کو اپنی اہلیہ کے ساتھ سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی ؒکی بارگاہ اجمیر پہنچے اور خواجہ غریب نواز ؒکے مزار پر جبین نیاز خم کی۔ چادر اور عقیدت کے پھول چڑھاکر ملک کی خوشحالی اور ترقی کیلئے دعائیں کیں۔ اس دوران درگاہ کے خادم سلمان چشتی نے انہیں تبرک بھی پیش کیا۔خبر کے مطابق گوتم اڈانی پرائیویٹ طیارے سے کشن گڑھ ایئرپورٹ پہنچے جہاں سے وہ سڑک کے ذریعے اجمیر درگاہ پہنچے۔شام کو درگاہ پہنچنے کے بعد انہوں نے خواجہ غریب نواز معین الدین حسن چشتیؒ کے مزار پر حاضری دی اور چادر چڑھائی۔گوتم اڈانی نے درگاہ کے بیگم دلان میں بیٹھ کر قوالی کا بھی لطف لیا۔درگاہ شریف آنے والے زائرین اکثر یہاں بیٹھ کر قوالی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ درگاہ کے خادم سلمان چشتی نے خواجہ صاحب کی تعلیمات اور صوفی روایت کی اہمیت سے اڈانی کو واقف کروایا۔درگاہ پر حاضری کے بعد گوتم اڈانی کا اجمیر کے مہاویر سرکل علاقے میں شادی کی تقریب میں شرکت کا پروگرام تھا۔

Recent News

’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے دہلی ہائی کورٹ کاانکار

’ریس کورس‘ مسجد میں نماز ادا کرنے کی عبوری اجازت دینے سے دہلی ہائی کورٹ کاانکار

October 30, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی  غیر معمولی کامیابی

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

October 30, 2026
بیکٹیریل انفیکشن کے علاج میں اہم پیش رفت

حکومت کے نکمے پن کی سزا عوام کو مل رہی ہے-کانگریس

October 29, 2026
ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج ممنوع

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج ممنوع

October 28, 2026
شیئر بازار میں جیو پلیٹ فارمز کی شاندار انٹری

شیئر بازار میں جیو پلیٹ فارمز کی شاندار انٹری

October 28, 2026
سونیا گاندھی کی خودنوشت کی اشاعت 10 نومبر کو

سونیا گاندھی کی خودنوشت کی اشاعت 10 نومبر کو

October 27, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.