Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کی خطرناک سطح اور گھنے کہرے کا سلسلہ جاری

دارالحکومت کی ہوا کا معیار قومی اوسط سے تقریباً 1.6 گنا زیادہ خراب- ایئر کوالٹی انڈیکس 431 ریکارڈ

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
4 months ago
دہلی میں آنکھوں میں خارش سے لوگ  پریشان

دہلی میں آج صبح بھی فضائی آلودگی کی خطرناک سطح اور گھنے کہرے کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث معمولاتِ زندگی اور فضائی آمدورفت بھی متاثر رہی ۔ ہفتہ کی صبح مقامی وقت کے مطابق آٹھ بجکر دو منٹ پر دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 431 ریکارڈ کیا گیا، جو ’انتہائی خطرناک‘ درجے میں آتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس وقت دارالحکومت کی ہوا کا معیار قومی اوسط سے تقریباً 1.6 گنا زیادہ خراب ہے۔

ملک کے بڑے حصوں میں 10 جنوری سے موسمِ سرما کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، جس کے پیش نظر محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے شمالی اور وسطی ہندستان میں سرد لہر، سرد دن اور گھنے کہرے کی وارننگ جاری کی ہے۔ قومی دارالحکومت میں کم سے کم درجۂ حرارت 4.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو موسمی اوسط سے تقریباً 2.3 ڈگری کم ہے۔

مختلف ایئرلائنس نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہوائی اڈے روانہ ہونے سے قبل اپنی پرواز کی صورتحال ضرور چیک کریں۔آج سفر کرنے والے مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ممکنہ تاخیر کے لیے تیار رہیں اور شمالی ہندستان میں جاری کہرے کے پیش نظر ہوائی اڈے پہنچنے کے لیے اضافی وقت رکھیں۔

Recent News

نیٹ پیپر لیک پر کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ

نیٹ پیپر لیک پر کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ

May 12, 2026
24 گھنٹے میں دوسری بار سونا نہ خریدنے، ورک فرام ہوم اور ایندھن بچانے کی وزیر اعظم کی اپیل

24 گھنٹے میں دوسری بار سونا نہ خریدنے، ورک فرام ہوم اور ایندھن بچانے کی وزیر اعظم کی اپیل

May 12, 2026
مراد آباد میں مدرسہ کے خلاف انہدامی کارروائی

مراد آباد میں مدرسہ کے خلاف انہدامی کارروائی

May 11, 2026
مدرز ڈے پر خواتین کی سائیکل ریلی

مدرز ڈے پر خواتین کی سائیکل ریلی

May 11, 2026
آئی آئی ایم سی میں اُردو صحافت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا عمل شروع

آئی آئی ایم سی میں اُردو صحافت پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کا عمل شروع

May 10, 2026
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کی تیاری

پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کی تیاری

May 10, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.