Akhbarurdu Logo
  • Home
  • اردو خبریں
    • قومی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
X
  • Home
  • اردو خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • پریس ریلیز
  • Newspapers
Akhbarurdu Logo
  • Urdu Dictionary
  • Naat Online
  • Hajj 2025
  • Regional Newspapers
Home اردو قومی خبریں

مہنگائی کے محاذ پر عام آدمی کو راحت ملنے کی امید

جی ایس ٹی سلیب 4 سے گھٹا کر 2 کرنے کی تجویز منظور

Akhbar Urdu by Akhbar Urdu
1 year ago
مہنگائی کے محاذ پر عام آدمی کو راحت ملنے کی امید
نئی دہلی::مہنگائی کے محاذ پر عام آدمی کے لیے کچھ راحت کی راہ ہموار ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ جی ایس ٹی سلیب کی تعداد 4 سے گھٹا کر 2 کرنے کی تجویز کو منظوری مل گئی ہے۔ 21 اگست 2025 کو ہوئی میٹنگ میں گروپ آف منسٹرس نے مرکزی حکومت کی اس تجویز کو منظور کر لیا ہے جس میں 12 اور 28 فیصد والے سلیب کو پوری طرح سے ختم کر صرف 5 اور 18 فیصد والے سلیب رکھنے کی بات کہی گئی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ 12 اور 28 فیصد والا سلیب ختم ہو جانے کے بعد عام لوگوں کو مہنگائی سے کچھ حد تک راحت مل جائے گی۔ اس قدم سے 12 فیصد سلیب میں آنے والے بیشتر سامان اور سروسز 5 فیصد والے سلیب میں شامل ہو جائیں گے، جبکہ 28 فیصد والے سلیب کی تقریباً 90 فیصد سامان اور سروسز 18 فیصد والے سلیب میں آ جائیں گے۔ صرف تمباکو، پان مسالہ جیسی اشیا پر اونچی شرحیں جاری رہیں گی۔
مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن کے ساتھ آج گروپ آف منسٹرس کی ہوئی میٹنگ میں بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے کہا کہ ’’ہم نے حکومت ہند کے 12 اور 28 فیصد کے جی ایس ٹی سلیب کو ختم کرنے سے متعلق 2 تجاویز کی حمایت کی ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ سبھی نے مرکزی حکومت کے ذریعہ پیش تجاویز پر مشورے دیے۔ کچھ ریاستوں نے اہم تبصرے بھی کیے، اسے جی ایس ٹی کونسل کو بھیج دیا گیا ہے۔ اب آگے کا فیصلہ کونسل کو ہی کرنا ہے۔

Recent News

شیخ علی مقبرہ معاملہ میں آر ڈبلیو اے کو سپریم کورٹ کی  پھٹکار

نیٹ پیپر لیک معاملہ پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

September 18, 2026
الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے  نام اورانتخابی نشان  کو  منجمد کر دیا

الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی کے نام اورانتخابی نشان کو منجمد کر دیا

September 18, 2026
حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

حکومت کی اپیل کے باوجود ڈی ٹی سی بس ڈرائیورس کی ہڑتال جاری

September 18, 2026
وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

وزیر اعظم مودی کی سالگرہ پر این ایس یو آئی کا تالی تھالی مارچ

September 17, 2026
میرا سر قلم کر دو، پھر بھی میں بی جے پی میں نہیں جاؤں گی :مہوا موئترا

امت شاہ کی میٹنگوں سے مسلم افسران کو باہر رکھنے کا مہوا موئتراکا الزام

September 17, 2026
امریکہ سے 18ہزار ہندوستانی سمیت  15 لاکھ تارکین وطن کی ملک بدری ممکن

ٹرمپ انتظامیہ کے ذریعہ فلسطینی لیڈران کو پریشان کیے جانے کا سلسلہ بدستور جاری

September 17, 2026
Urdu News:
National قومی خبریں Arab عرب ممالک World عالمی خبریں Education تعلیم Jobs روزگار
Indian Newspapers:
اردو বাংলা অসমীয়া
Arab Media:
Algeria الجزائر Bahrain البحرين Comoros جزر القمر Djibouti جيبوتي Egypt مصر Iraq العراق Jordan الأردن Kuwait الكويت Lebanon لبنان Libya ليبيا Mauritania موريتانيا Morocco المغرب Oman عمان Palestine فلسطين Qatar قطر Saudi Arabia السعودية Somalia الصومال Sudan السودان Syria سوريا Tunisia تونس U.A.E الإمارات العربيّة المتّحدة Yemen اليمن
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Indian Newspapers
Arab Media
Shop
Naat Online
Dictionary
Urdu News
Hindi News
English News
Urdu Unicode Converter
Krutidev Converter
Hosting
Akhbar Urdu Logo
  • About Us
  • Advertising
  • Contact Us
  • Sitemap
  • Disclaimer
  • Privacy Policy

All trademarks, trade names, service marks, copyrighted work, logos referenced herein belong to their respective owners/companies. Any Query Please write us

©akhbarurdu.com, Indian Urdu Media Info website.

  • Home Icon Home
  • News Icon News
  • Newspapers Icon Newspapers
  • Naat Icon Naat
  • Dictionary Icon Dictionary
No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.